Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بحرین کے ارکان پارلیمنٹ نے ہفتے میں 3 روزہ تعطیل کی تجویز پیش کر دی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بحرین کے ارکان پارلیمنٹ نے ہفتے میں 3 روزہ تعطیل کی تجویز پیش کر دی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

بحرین کے ارکان پارلیمنٹ نے ہفتے میں 3 روزہ تعطیل کی تجویز پیش کر دی۔

بحرین کی پارلیمنٹ کے پانچ ممبران حمد العلیوی، حمد الدوری، احمد قراطہ، محمد البلوشی اور بدر التمیمی نے حکومت سے درخواست کی کہ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو تین دن چھٹی کی جائے۔

محمد العلیوی نے اپنی تجویز کے حق میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ بحرین اسلامی ملک ہے اور اسلامی ریاستوں میں اپنے رسم و رواج ہیں ، جمعے کا دن نہ صرف یہ کہ ہمارے معاشرے میں اہم ہے بلکہ پوری مسلم دنیا جمعے کو سماجی اور مذہبی معاملات سے جڑی رہتی ہے، نئے حالات کے تناظر میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو چھٹی کی جا سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ تین دن کی چھٹی کا نظام لاگو کرنے سے گھر والوں سے ملاقات کا موقع زیادہ ملے گا ، بچوں اور نئی نسل پر ٹیکنالوجی انقلاب کے منفی اثرات سے بھی تین روزہ چھٹی کی صورت میں بہتر شکل میں نمٹا جا سکے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو تین روزہ چھٹی شارجہ میں پہلے ہی رائج ہے ،جہاں ہر ادارے کو اختیار دیا گیا ہے کہ وہ جمعے کے دن کی ڈیوٹی کے اوقات حسب ضرورت باقی ماندہ ایام میں شامل کر سکتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
40%
2 km/h
منگل
31 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

چین نے امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

29 دسمبر, 2024

13 سالہ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلقات اور بچہ پیدا کرنے پر اسکول ٹیچر گرفتار

17 جنوری, 2025

ڈنکی لگا کر اسپین جانے والی کشتی میں سوار 4 پاکستانی جاں بحق

12 اکتوبر, 2024

شارجہ میں بند گاڑی میں بھول جانے پر 7 سالہ بچہ دم گھٹنے سے جاں بحق

8 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں