Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں، اسلام قریشی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں، اسلام قریشی

نعیم اختر بھٹی
نعیم اختر بھٹی
6 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: اسلام قریشی ویلفیئر ٹرسٹ، معروف سماجی رہنما ڈاکٹر شہزانہ امتیاز، بابو راجہ اسلم اور اہلِ علاقہ کالا گجراں کی جانب سے فلسطینی مسلمانوں پر جاری اسرائیلی مظالم کے خلاف اور پاک فوج کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے ایک عظیم الشان احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

ریلی مین بازار سے شروع ہو کر رکشہ اسٹینڈ، کالا گجراں پر اختتام پذیر ہوئی۔ سینکڑوں افراد، جن میں خواتین، بزرگ، نوجوان اور بچے شامل تھے نے اس پرامن احتجاج میں شرکت کی۔

مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر فلسطینی عوام، خصوصاً عورتوں اور بچوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی تصاویر اور تحریریں درج تھیں۔ اس کے ساتھ ساتھ پاک فوج کی حمایت میں نعرے بھی بلند کیے گئے۔

اسلام قریشی نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ہر ممکن تعاون کے لیے تیار ہیں۔ ہم اپنی بہادر افواج پاکستان کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے ہمیشہ ملک کی سالمیت اور امن کے لیے قربانیاں دی ہیں۔

ڈاکٹر شہزانہ امتیاز نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطین میں جاری ظلم و ستم کا فوری نوٹس لے اور ظالموں کو لگام دی جائے۔ میڈم فرزانہ نے فلسطین کے بچوں، خواتین اور بزرگوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی قربانیاں تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی۔

ریلی کے اختتام پر شرکاء نے اجتماعی دعا کی کہ فلسطینی عوام کو آزادی اور انصاف نصیب ہو اور پاکستان کو اندرونی و بیرونی خطرات سے محفوظ رکھا جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے کا تسلی بخش کام شروع نہ ہوا تو مکمل طور پر پوری تحصیل کو بند کر دیں گے، علامہ بشیر احمد کرم

23 دسمبر, 2023

جہلم چیمبر آف کامرس کے صدر حاجی زاہد حسین بٹ کا دینہ کا دورہ، پرتپاک استقبال

30 ستمبر, 2024

جہلم کے گرفتار نوجوان کے پاس سوازی لینڈ کا سروس پاسپورٹ اصلی مگر استحقاق نہیں، حکام

13 دسمبر, 2024

دوسروں کو کرپٹ کہنے والا خود چور ثابت ہو گیا، بلال اظہر کیانی

21 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں