Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان ایجوکیشن اکیڈمی دبئی طلباء کی عمدہ تعلیم و تربیت کے لئے کوشاں, نیا سیشن شروع ہوگیا، پرنسپل شمائلہ احمد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان ایجوکیشن اکیڈمی دبئی طلباء کی عمدہ تعلیم و تربیت کے لئے کوشاں, نیا سیشن شروع ہوگیا، پرنسپل شمائلہ احمد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
17 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی:‌پرنسپل شمائلہ احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ایجوکیشن اکیڈمی دبئی جدید سہولتوں سے آرا ستہ پاکستانی تعلیمی ادارہ ہے جو طلباء کی عمدہ تعلیم و تربیت کے لئے کوشاں ہے، عید کی چھٹیوں کے بعد نئے سیشن کے آغاز پر بچے ہاتھوں میں بستے لئے دمکتے چہروں کے ساتھ اٹھکیلیاں کرتے ہوئے جب سکول کے گیٹ پر پہنچے تو ان کی خوشی دیدنی تھی.

پرنسپل شمائلہ احمد نے کہا کہ سکول کی گراؤنڈ میں سٹال سجے ہوئے تھے، بچوں نے فوٹو فریمز میں تصاویر بنوائیں، سٹالز پر موجود سٹاف نے انہیں چاکلیٹس دیں، بچیوں کے ہاتھوں پر مہندی لگائی اور سب کے چہروں پر پینٹنگ کی، ایجوکیشن اکیڈمی کے اساتذہ نے بچوں کی تفریح کے لئے کچھ دلچسپ کھیلوں کا اہتمام بھی کر رکھا تھا، بچوں نے بڑھ چڑھ کر ان میں حصہ لیا اور خوب لطف اندوز ہونے، ہر طرف میلے کا سماں تھا ۔

انہوں نے مزید بتایا کہ عید گالہ کی اس تقریب نے بچوں کی خوشیوں کو دوبالا کر دیا تھا، رنگ برنگے کپڑوں میں ملبوس بچوں نےاپنی خوشی کا اظہار پرنسپل اور اپنے پسندیدہ اسانذہ کے ساتھ تصاویر بنوا کر کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
67%
1 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
30 °C

تازہ ترین

ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈدادنخان میں نمایاں کارکردگی پر ملازمین کی حوصلہ افزائی، تعریفی اسناد تقسیم
9 اکتوبر, 2026
66 سالہ جدوجہد رنگ لے آئی، پڑی درویزہ باقاعدہ یونین کونسل منظور، سرکاری نوٹیفکیشن جاری
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں ٹریفک نظام بہتر بنانے کے لیے اہم اجلاس، غیر قانونی رکشہ اڈوں اور تجاوزات کے خاتمے کی ہدایت
9 اکتوبر, 2026
جامعہ علوم اثریہ جہلم کے زیر اہتمام 24 واں سالانہ فری آئی کیمپ 14 اور 15 اکتوبر کو ہوگا
9 اکتوبر, 2026
جہلم شہر میں مبینہ غیر قانونی ویگن اسٹینڈز شہریوں کے لیے درد سر بن گئے، ٹریفک کی روانی متاثر
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مجموعی طور پر الیکشن شفاف ہوئے، عمر توحیدی

11 فروری, 2024

رگبی کے سابق میئر ماہر تعلیم برٹش پاکستانی جیمز شیرا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

16 جنوری, 2024

برطانوی حکومت کا فسادات میں ملوث تنظیموں پر پابندی لگانے پر غور، تقسیم کی کوشش ناکام بنادی گئی، طاہر علی ایم پی

22 اگست, 2024

مصر میں پاکستانی سفارتخانہ میں یوم پاکستان روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

23 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں