Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم شہر کی سڑکوں پر تجاوزات مافیا کا راج، انتظامیہ تجاوزات مافیا کے سامنے بے بس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم شہر کی سڑکوں پر تجاوزات مافیا کا راج، انتظامیہ تجاوزات مافیا کے سامنے بے بس

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
20 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر میں تجاوزات مافیا کے سامنے انتظامیہ بے بس، انتظامیہ کی کمزور گرفت کی وجہ شہر کی سڑکوں پر تجاوزات مافیا کا راج، شہر کے تمام بینک، نجی ہسپتالوں ، نجی تعلیمی اداروں ، کارروباری مراکز کے باہر غیر قانونی پارکنگ اسٹینڈز قائم، میونسپل کمیٹی کی حدود میں جگہ جگہ پارکنگ اسٹینڈ زقائم ہیں۔

جہلم شہر کی اہم سڑکوں، بازاروں، گلیوں، چوک چوراہوں میں با قاعدہ طور پرمالکان نے اپنے کارروباری مراکز کے باہر سامان سڑکوں سجا کر کارروبار شروع کررکھے ہیں. رہی سہی کسر مین بازار کے دکانداروں نے نکال دی ہے۔ جگہ جگہ ریڑھیاں کھڑی کرکے روزانہ کی بنیاد پر ریڑھی بانوں سے کرایہ وصول کرلیا جاتا ہے جس کیوجہ سے خریداروں کا بازاروں سے گزرنا محال ہو چکاہے۔

مین بازار، نیا بازار، کناری بازار، دلہن بازار، تحصیل روڈ، مشین محلہ روڈ، ریلوے روڈ، چوک گنبد والی مسجد، محمدی چوک ، میجر اکرم شہید روڈ سمیت دیگر چوک چوراہوں اور ملحقہ علاقوں میں تجاوزات کی بھرمار ہو چکی ہیں۔ دکاندار صبح سے با قاعدہ اپنی دکانوں کا سامان سڑکوں پر رکھ لیتے ہیں۔ تجاوزات کی گھمبیر صورتحال سے شہری سخت اذیت کا شکار ہو رہے ہیں۔

اندرون شہر سمیت دیہی علاقوں میں بھی شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تجاوزات قائم کرنے والے افراد بلا خوف و خطر سرکاری سڑکوں ، راستوں پر قبضے کرکے کارروباری سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں لیکن انتظامیہ کی طرف سے تجاوزات مافیا کیخلاف کارروائیاں کرنے والے ذمہ داران خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہے ہیں۔

میونسپل کمیٹی کا شعبہ انکروچمنٹ کا عملہ تہہ بازاری کے نام پر تجاوزات مافیا کی سرپرستی کرتا دکھائی دیتاہے۔ انتظامیہ تجاوزات مافیا کے خلاف کارروائیاں کرنے کی بجائے خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہی ہے ۔

شہریوں نے ارباب اختیار سے اصلاح و احوال کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
46%
2 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم سے اغواء ہونے والے گوجر خان کی لڑکی اور لڑکے کو پولیس نے بازیاب کروا لیا، 2 ملزمان گرفتار

20 جون, 2025

جہلم میں 18 کروڑ روپے مالیت کے غیر قانونی سگریٹس تلف

30 مئی, 2025

بجٹ میں 18 فیصد جی ایس ٹی عائد ہونے کے بعد موبائل فون مہنگے ہوگئے

17 جولائی, 2024

سعودی حکومت کا عازمین حج کوکراچی اور اسلام آباد ائیرپورٹس پرامیگریشن سہولت دینےکا فیصلہ

2 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں