Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈ دادنخان میں اسسٹنٹ کمشنر نے 5 روزہ قومی پولیو مہم کا افتتاح کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈ دادنخان میں اسسٹنٹ کمشنر نے 5 روزہ قومی پولیو مہم کا افتتاح کر دیا

محمد وسیم
محمد وسیم
3 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈ دادنخان: اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادنخان نادیہ پروین نے 5 روزہ قومی انسدادِ پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ انہوں نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نادیہ پروین نے کہا کہ رواں سال کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم 3 فروری سے 7 فروری تک جاری رہے گی، جس کے دوران مجموعی طور پر 63,890 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی کے لیے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں، تاکہ مہم کے دوران کسی قسم کی مشکلات پیش نہ آئیں۔

پولیو مہم کو مؤثر بنانے کے لیے 279 موبائل ٹیمیں، 7 ٹرانزٹ پوائنٹس، 19 فکسڈ سینٹرز، 57 ایریا انچارج ٹیمیں اور 16 یونین کونسلوں میں تربیت یافتہ عملہ تعینات کیا گیا ہے۔ مزید برآں 6,816 بچوں کو اسکولوں میں پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے جبکہ پولیو ٹیمیں گھروں، بس و ویگن اڈوں، تعلیمی اداروں اور مراکزِ صحت پر بھی پہنچ کر بچوں کو حفاظتی قطرے پلائیں گی۔

اسسٹنٹ کمشنر نادیہ پروین نے والدین سے اپیل کی کہ وہ 5 سال سے کم عمر تمام بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلوائیں تاکہ ملک کو اس موذی مرض سے پاک کیا جا سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مہم کے دوران 6,816 خانہ بدوش بچوں کو بھی پولیو ویکسین دی جائے گی تاکہ کوئی بھی بچہ اس مہلک بیماری سے محروم نہ رہے۔

پولیو کے خاتمے کے لیے عوام اور والدین کے تعاون کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے انہوں نے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ وہ مہم کے دوران اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دیں تاکہ مقررہ ہدف کو کامیابی سے مکمل کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
clear sky
38° _ 38°
43%
1 km/h
بدھ
38 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں سابق ڈائریکٹر آئی ایس آئی علی اصغر کیانی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

2 فروری, 2025

جہلم میں صرف 2 لاکھ میں پنکھے اور فریج سولر پر منتقل ہونے لگے

4 مئی, 2024

دینہ میں اوور ہیڈ برج کا قیام، این ایچ اے کی ٹیم کا سروے، جی ٹی روڈ کی مرمت کی بھی منظوری

29 مئی, 2024

ملک محمد صادق پاکستان پہنچتے ہی جہلم میں ترقیاتی و فلاحی کاموں میں سرگرم

4 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں