Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ملک محمد صادق پاکستان پہنچتے ہی جہلم میں ترقیاتی و فلاحی کاموں میں سرگرم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ملک محمد صادق پاکستان پہنچتے ہی جہلم میں ترقیاتی و فلاحی کاموں میں سرگرم

شاہنواز احمد
شاہنواز احمد
4 نومبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: اوورسیز پاکستانی اور جہلم کے معروف سماجی و ترقیاتی رہنما ملک محمد صادق پاکستان پہنچتے ہی عوامی خدمت کے جذبے کے تحت ایک مرتبہ پھر شہر کی ترقی اور عوامی فلاح کے منصوبوں میں مصروفِ عمل ہو گئے۔

ملک محمد صادق نے ضلع کچہری جہلم میں زیبرا کراسنگ کو دوبارہ رنگ کروایا، پودوں کی تراش خراش اور صفائی کے کام کروائے، نالے کی صفائی کا انتظام کیا اور ان تمام سرگرمیوں کی خود سارا دن نگرانی (سپرویژن) کرتے رہے۔ انہوں نے نہ صرف پودوں کو پانی لگوایا بلکہ متعلقہ اداروں کے افسران کو ہدایت کی کہ عوامی سہولت کے لیے یہ ترقیاتی کام بلا تعطل جاری رہیں۔

ملک محمد صادق کا کہنا تھا کہ یہ تمام کام عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ہیں اور ان کا مقصد جہلم شہر کو ایک صاف، خوبصورت اور ترقی یافتہ ضلع بنانا ہے۔ وہ کئی سالوں سے بطور اوورسیز پاکستانی، جہلم کے ترقیاتی اور فلاحی منصوبوں میں بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں اور روڈ ایکسپرٹ ہونے کی حیثیت سے عوامی سہولت کے لیے متعدد تجاویز بھی دیتے رہے ہیں۔

ملک محمد صادق کی خدمات کے اعتراف میں انہیں ماضی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اور ڈپٹی کمشنر جہلم کی جانب سے ایپریسی ایشن لیٹرز بھی مل چکے ہیں۔ ان کی عملی خدمات کو عوامی سطح پر بھرپور سراہا جاتا ہے اور شہری انہیں ایک محبِ وطن، ایماندار اور فعال شخصیت کے طور پر دیکھتے ہیں۔

جہلم کی عوام نے ان کے عوامی جذبے کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ملک محمد صادق مستقبل میں سیاست کے میدان میں آ کر بھی عوامی خدمت کا یہ سلسلہ جاری رکھیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
broken clouds
31° _ 31°
63%
اتوار
39 °C
پیر
35 °C
منگل
36 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی غفلت، جہلم کے نواحی علاقے میں گندگی کے ڈھیر لگ گئے

5 اپریل, 2025

قدیم ثقافت کو زندہ رکھنے کے لیے نیزہ بازی جیسے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

10 نومبر, 2024

سرائے عالمگیر کی 5 سالہ بچی زہرا جنید کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا قاتل گرفتار

16 جنوری, 2025

ضلع جہلم میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر نہ ہونے کے باعث عوام کو پریشانی کا سامنا

16 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں