Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس نے ماں بیٹی میں صلح کرا دی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس نے ماں بیٹی میں صلح کرا دی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
31 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: تھانہ چوٹالہ پولیس نے احسن اقدام کرتے ہوئے ماں اور بیٹی کے درمیان پیدا ہونے والے تنازع کو خوش اسلوبی سے حل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق میرپور آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون اپنے والدین سے ناراض ہو کر جہلم کے تھانہ چوٹالہ کے علاقہ میں آ گئی۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر خاتون کی والدہ تھانے پہنچیں اور بیٹی کے حوالے سے شکایت درج کروائی۔

والدہ نے بیٹی کو منانے کی کوشش کی تاہم وہ رضامند نہ ہوئی، جس پر تھانہ چوٹالہ پولیس نے فوری طور پر بوڑھی والدہ کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر خاتون سے بات چیت کی اور مؤثر انداز میں دونوں کے درمیان صلح کروا دی۔

پولیس کی کوششوں سے ماں بیٹی کے درمیان راضی نامہ طے پایا، جس کے بعد خاتون کو بحفاظت والدہ کے ہمراہ واپس آزاد کشمیر روانہ کر دیا گیا۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کے مطابق عوامی مسائل کا فوری اور میرٹ پر حل، باہمی صلح صفائی کو فروغ دینا اور شہریوں کا اعتماد بحال رکھنا جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے، جسے ہر صورت یقینی بنایا جا رہا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
65%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پی ٹی آئی کو اسلام آباد پر چڑھائی کی اجازت نہیں دی جائے گی، بلال اظہر کیانی

16 نومبر, 2024

جہلم: آوارہ کتوں کی بھرمار سے انسانی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہوگئے

25 جنوری, 2024

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری

14 فروری, 2024

سوہاوہ پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 15 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار، داؤ پر لگی رقم اور سامان برآمد

29 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں