سوہاوہ: ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کارروائی، جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈومیلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے ملزم شیر افگن کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔


