Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دینے کا سلسلہ عروج پر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دینے کا سلسلہ عروج پر

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
13 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: جہلم پریس کلب کے انتخابات مکمل مہر محمد الیاس صدر ،الیاس صادق وٹو جنرل سیکرٹری منتخب شہری سماجی رفاعی تنظیموں کی طرف سے مبارکبادیں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

جہلم پریس کلب کے سالانہ انتخابات مکمل میڈیاون کا پورا پینل بھاری اکثریت سے کامیاب مہر محمدالیاس صدر، الیاس صادق وٹو جنرل سیکرٹری، طارق مجید کھوکھر چیئرمین منتخب ہوگئے جبکہ باقی عہدیداران میں مرزا قدیر نائب صدر، مرزا راحیل بیگ نائب صدر، سید مستفیض اقبال بخاری سینئر نائب صدر، عبدالرحمن قادری فنانس سیکرٹری، سید ناصر محمود، جائنٹ سیکرٹری، ڈاکٹر اعجاز احمد اعوان انفارمیشن سیکرٹری، عبدالغفارآذاد آفس سیکرٹری ، محمد امجد بٹ کو سرپرست اعلیٰ ، چوہدری مہربان حسین کو سرپرست منتخب کرلیا گیا۔

اس حوالے سے شہر کی سماجی شخصیات جن میں چوہدری تنویر آف ممیان، چوہدری محسن ڈھڈی، صدر ڈسٹرکٹ بار چوہدری فدا حسین ساہی، جنرل سیکرٹری محمد ظریف، معروف قانون دان انعام اللہ سمیت دیگر شخصیات نے نومنتخب عہدیداران کو مبارک باد پیش کیں اور پھولوں کے گلدستوں سمیت نوٹوں اورپھولوں کے ہار پہنائے گئے۔

آنے والے معززین کاجہلم پریس کلب کے صحافی استقبال کرتے رہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم کے کباڑیے چوری شدہ مال خریدنے میں مصروف

6 دسمبر, 2024

جہلم میں چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو چور گرفتار، مال مسروقہ برآمد

24 اکتوبر, 2024

جہلم کے مسائل حل کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں گے، بلال اظہر کیانی

26 نومبر, 2024

عید الا ضحیٰ قریب آتے ہی جہلم میں پیشہ ور بھکاریوں و بھکارنوں نے ہلہ بول دیا

1 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں