Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: لندن میں تشدد کا نشانہ بننے والے پاکستانی بھائیوں پر پولیس نے الزام دھر دیا، عوام کا احتجاج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

لندن میں تشدد کا نشانہ بننے والے پاکستانی بھائیوں پر پولیس نے الزام دھر دیا، عوام کا احتجاج

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

برطانیہ کے مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کی جانب سے دو پاکستانی نوجوانوں پر بہمانہ تشدد کے بعد برطانوی پولیس نے بھائیوں پر ہی الزام دھر دیا جس کے بعد پاکستانی کمیونٹی نے راچڈیل پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاج کیا۔

واضح رہے کہ برطانوی پولیس نے ماں کے سامنے پہلے ایک لخت جگر کو اور پھر دوسرے کو زدوکوب کیا، سر پر لاتیں بھی برسائی گئیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بی بی سی کے مطابق پولیس نے الزام عائد کیا کہ جب ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو تین افسران پر ”پرتشدد حملہ“ ہوا اور انہیں ”زمین پر گرا دیا“ گیا۔

برطانوی پولیس کے مطابق “حاضر ہونے والے افسران اسلح سے لیس تھے، اس حملے کے دوران اسلحہ چھیننے کا واضح خطرہ تھا، حملے میں زخمی تین اہلکاروں کو علاج کے لیے ہسپتال لے جایا گیا، ایک خاتون افسر کی ناک ٹوٹی ہوئی تھی’۔

نوجوانوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر واقعہ میں ملوث پانچ پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا، پولیس تشدد کے خلاف مانچسٹر کے علاقے راچڈیل میں احتجاج کیا گیا۔

صحافی کرن خان نے بتایا کہ مانچسٹر واقعے پر 5 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے جبکہ پاکستانی کمیونٹی کا راچڈیل پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاج کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
broken clouds
28° _ 28°
44%
2 km/h
اتوار
27 °C
پیر
30 °C
منگل
34 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
31 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سعودی عرب نے ہر مشکل میں ساتھ دیا، تحریک آزادی کیلئے کوششیں تیز کرنے کی ضرورت ہے، سردار یعقوب

4 اپریل, 2024

عراق میں 60 ہزارغیرقانونی پاکستانی تارکین وطن کی موجودگی کا انکشاف، بغداد حکام نے اسلام آباد کو خط لکھ دیا

25 اگست, 2024

کینیڈا: پراسرار موت کے شکار پاکستانی کے ورثا کا پتہ چل گیا

23 اکتوبر, 2023

موجودہ حکومت عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کررہی ہے، مسلم لیگ (ن) ریاض ریجن

28 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں