Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: موجودہ حکومت عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کررہی ہے، مسلم لیگ (ن) ریاض ریجن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

موجودہ حکومت عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کررہی ہے، مسلم لیگ (ن) ریاض ریجن

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ریاض: سعودی عرب میں مسلم لیگ ن ریاض ریجن کی جانب سے اجلاس منعقد کیا گیا جس میں لیگی عہدیداروں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کررہی ہے جس سے ملک مستحکم ہو رہا ہے۔

سعودی دارالحکومت ریاض میں سینئر نائب صدر چوہدری سجاد علی کی جانب سے منعقدہ اجلاس میں لیگی عہدیداروں اور اراکین کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی قیادت میں وزیراعظم شہبازشریف پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کیے ہوئے ہیں اور ملک کو درپیش چیلنجز سے نکال رہے ہیں اور جس انداز سے حکومت اوورسیز پاکستانیوں کی آواز بن کر مسائل کو حل کر رہی ہے وہ خوش آئند ہے اور ہم پاک فوج کے شہداء کو بھی خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اور فوجی جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو ملکی سرحدوں کی حفاظت کرکے سالمیت کو یقینی بنا رہے ہیں۔

تقریب سے مسلم لیگ ن سعودی عرب کے سنئیر نائب صدر محمود الحق ڈوگر، عدنان اقبال بٹ، چوہدری سجاد علی، صدر یوتھ ونگ جی ایم اعوان، مرزا منیر بیگ، مخدوم امین تاجر، زاہدہ جہانزیب ، ڈاکٹر کنول انیس، جمیل ربانی اور دیگر نے اظہار خیال کیا۔

اجلاس کے آخر میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نوازشریف کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
41%
2 km/h
پیر
30 °C
منگل
32 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اسلاموفوبیا کی قانونی تعریف ضروری، برطانوی کمیونٹیز کی اکثریت امن پسند ہے، لارڈ واجد، افضل خان، طارق وزیر

28 نومبر, 2024

کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں نے ملک کی ترقی میں اپنا بھر پور حصہ ڈال کر اپنی اہمیت منوائی، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

25 اکتوبر, 2024

کویت میں ٹریفک حادثہ، مقامی طور پر مشہور پاکستانی شخصیت جاں بحق

5 اکتوبر, 2023

شہدائے کربلا ؓ کی قربانیاں سامنے رکھتے ہوئے لوگوں کو دین کی طرف راغب کیا جائے، پیر منور حسین جماعتی

12 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں