Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے سینکڑوں محنت کشوں میں گرم کپڑے تقسیم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے سینکڑوں محنت کشوں میں گرم کپڑے تقسیم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے حمزہ بیگ دستر خوان پر سینکڑوں محنت کشوں میں گرم کپڑے تقسیم کئے گئے۔

تفصیل کے مطابق حمزہ بیگ شہید دسترخوان سے ملک بھر سے آئے محنت کش اللہ تعالیٰ کا دیا رزق کھاتے ہیں۔ اکثریت کے پاس صرف ایک یا دو جوڑے کپڑوں کے ہوتے ہیں اور سردی سے بچاؤ کے لئے بھی ان کے پاس خاطر خواہ انتظام نہیں ہوتا۔

گزشتہ شام حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی نے حمزہ بیگ شہید دسترخوان پر 350 محنت کشوں اور بزرگوں کو گرم کپڑے پہنچائے ۔ اس موقع پر محنت کش دلی دعا گو تھے ۔

یاد رہے کہ حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی معاشرے میں مثبت آگاہی اور ایک دوسرے کا احساس کرنے والے معاشرے کے قیام کے لئے کوشاں ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
48%
2 km/h
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
22 °C

تازہ ترین

پنجاب میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
5 اکتوبر, 2026
جہلم: اساتذہ قوم کے معمار اور روشن مستقبل کے ضامن ہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
5 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، اشتہاری مجرمان سمیت منشیات فروش گرفتار
5 اکتوبر, 2026
پنجاب یوتھ گیمز کی رجسٹریشن میں ضلع جہلم کی نمایاں کارکردگی، 27 ہزار رجسٹریشن کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کر لی
5 اکتوبر, 2026
جہلم اور دینہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 2100 لیٹر ناقص و ملاوٹی دودھ تلف
5 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: نایاب پینگولن اور تیتر کے شکار میں مشغول 3 غیر قانونی شکاری گرفتار

5 دسمبر, 2023

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں پھر سے معمولی اضافہ

27 ستمبر, 2024

جہلم میں بارش کے باعث چھت گرنے سے زخمی ہونے والی 29 سالہ خاتون چل بسی

4 اگست, 2024

این اے 60: پچاس ہزارووٹوں کی لیڈکو رات گئے شکست میں تبدیل کر دیا گیا، آزاد امیدوار حسن عدیل

9 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں