Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سول ہسپتال جہلم میں بدانتظامی، جہلم اپڈیٹس کی خبر پر محتسب پنجاب کا نوٹس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سول ہسپتال جہلم میں بدانتظامی، جہلم اپڈیٹس کی خبر پر محتسب پنجاب کا نوٹس

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
7 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سول ہسپتال جہلم میں بدانتظامی، جہلم اپڈیٹس کی خبر پر محتسب پنجاب کا نوٹس، ایڈوائزر نے سول ہسپتال جہلم کا دورہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم اپڈیٹس کی خبر بابت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں بدانتظامی کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا، علاج بروقت نہ کرنا، ادویات فراہم نہ کرنا اور فارمیسی عملہ کی غفلت کی وجہ سے مریضوں کو ذلیل وخوار کیا جانے لگا جس کا نوٹس محتسب پنجاب میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان خان نے لیا، پارکنگ فیس کے حوالے سے بھی شکایت موصول ہوئی تھی۔

معاملہ ہذا کا جائزہ لینے کے لئے محتسب پنجاب ریجنل دفتر جہلم کے ایڈوائزر اشفاق احمد رانا نے 6 مارچ کو اچانک ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کا دورہ کیا اور موقع پر پایا گیا کہ ہسپتال کے ایگریمنٹ کے مطابق ٹھیکیدار گاڑیوں سے 20 روپے پارکنگ فیس وصول کر سکتا ہے مگر اس کا عملہ 20 روپے کی بجائے 30 روپے وصول کر رہا تھا اور موٹرسائیکل سواروں سے 10 روپے کی بجائے 20 روپے وصول کر رہا تھا اور پارکنگ کی پرچی بھی فراہم نہیں کر رہا تھا۔

اس حوالے سے ڈاکٹر آصف جاوید میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو ہدایت کی گئی کہ وہ بمطابق قواعد وضوابط ٹھیکیدار کے خلاف کارروئی عمل میں لائیں جنہوں نے بروقت کارروائی عمل میں لا کر ٹھیکیدار کو جرمانہ مبلغ 10 ہزار روپے کیا اور ساتھ وارننگ بھی جاری کی۔ جہلم میں مریضوں کر بروقت علاج و معالجہ فراہم کر کے ادویات بھی فارمیسی سے مفت فراہم کی جارہی ہیں جو تسلی بخش ہیں اور اس میں فارمیسی کا عملہ بمطابق ایس او پیز اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
scattered clouds
32° _ 32°
57%
اتوار
39 °C
پیر
37 °C
منگل
34 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں چوری اور موٹرسائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث تاجو گینگ کے 2 کارندے گرفتار

23 اگست, 2024

امریکا جانے کے خواہشمند شہریوں کے لیے اہم خبر

12 فروری, 2025

فائلرز اور نان فائلرز کو گاڑی خریدنے پر کتنا ٹیکس دینا ہو گا؟

12 جولائی, 2024

جہلم میں ٹیچرز ڈے کے موقع پر اساتذہ کے اعزاز میں پروقار تقریب، نوجوان نسل کی مثبت تربیت پر زور

6 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں