Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: برطانیہ میں پاکستانی صحافیوں کی خدمات کو سراہتے ہیں، طارق وزیر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

برطانیہ میں پاکستانی صحافیوں کی خدمات کو سراہتے ہیں، طارق وزیر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

مانچسٹر: سیاسی اور سماجی رہنما رضیہ چوہدری نے صحافیوں کے اعزاز میں استقبالیہ کا اہتمام کیا۔

اس موقع پر پاکستانی قونصل جنرل طارق وزیر خان نے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اوور سیز پاکستانیوں کی حب الوطنی کو اجاگر کرنے اور ملکی حالات سے آگاہ رکھنے کیلئے پاکستانی صحافیوں کی خدمات قابل تحسین ہیں۔

انہوں نےکہاکہ برطانیہ میں آباد پاکستانی صحافی برطانیہ اور پاکستان کے تعلقات میں مزید فروغ کیلئے کوشاں ہیں۔ انہوں نے مثبت اور تعمیری صحافت کی اہمیت پر زور دیا۔

میزبان رضیہ چوہدری نے تعمیری صحافت کرنے پر صحافیوں کو سراہا اورکہا کہ ہر کام کیلئے اس کی تعلیم اور تربیت ہونا ضروری ہے۔ پاکستان میں 8فروری کے انتخابات غیر جانبدار، آزاد اور شفاف ہونے چاہئیں اور ووٹرز کو اپنا حق رائے دہی قومی فریضہ سمجھ کر استعمال کرنا چاہئے تاکہ ملک میں جمہوریت پروان چڑھے۔

تقریب کے شرکاء میں رضوان نصیر آف مرالہ نیازی، طاہر چوہدری، چوہدری عارف پندھیر ،غلام مصطفیٰ مغل، صابر رضا، چوہدری وسیم احمد، لار ڈ میئر مانچسٹر کونسلر عابد چوہان، پرویز مسیح، عمران خلیل، سید کاشف، سجاد شاہ، اقبال صدیقی، عامر خان، چوہدری انور ودیگر نے بھی معیاری صحافت اور ملک وقوم کیلئے خدمات پر زور دیا۔

آخر میں برٹش پاکستانی گلوکار نے ملی نغمہ جیوے جیوے پاکستان سنا کر سماں باندھ دیا۔ اس موقع پر صحافیوں اور کمیونٹی رہنماؤں کو قونصل جنرل طارق وزیر اور رضیہ چوہدری نے ایوارڈ واسناد پیش کیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
57%
1 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
35 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
26 °C

تازہ ترین

پنجاب میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
5 اکتوبر, 2026
جہلم: اساتذہ قوم کے معمار اور روشن مستقبل کے ضامن ہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
5 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، اشتہاری مجرمان سمیت منشیات فروش گرفتار
5 اکتوبر, 2026
پنجاب یوتھ گیمز کی رجسٹریشن میں ضلع جہلم کی نمایاں کارکردگی، 27 ہزار رجسٹریشن کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کر لی
5 اکتوبر, 2026
جہلم اور دینہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 2100 لیٹر ناقص و ملاوٹی دودھ تلف
5 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں "مینگو فیسٹیول” سیزن 2 کا انعقاد, 26 سے زائد ممالک کے ڈپلومیٹس کی شرکت

6 جولائی, 2024

نبی اکرم ﷺ سے محبت ایما ن کا جزوِ لازم ہے، مفتی عبدالمجید ندیم

13 اکتوبر, 2023

شفاف انتخابات یقینی بنانا ہونگے، عوام جس جماعت پر بھی اعتماد کریں اسے حکومت کا حق دیا جائے، کمیونٹی رہنما

2 فروری, 2024

سیاسی پناہ والوں کیلئے حکومت پاکستان کا فیصلہ درست ہے، مسعود جنجوعہ

14 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں