Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: موسم برسات میں جگہ جگہ پانی جمع ہونے سے ڈینگی کی افزائش کا خدشہ بڑھ چکا ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

موسم برسات میں جگہ جگہ پانی جمع ہونے سے ڈینگی کی افزائش کا خدشہ بڑھ چکا ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
25 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: برسات کے موسم میں جگہ جگہ پانی جمع ہونے سے ڈینگی وائرس کی افزائش کا خطرہ بڑھ چکا ہے۔ اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے ڈینگی کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کو فوری اور مؤثر اقدامات کی ہدایت جاری کر دی۔

اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر میثم عباس کا کہنا تھا کہ تمام ادارے ڈینگی لاروا کی افزائش کے ممکنہ مقامات کی تلاش اور خاتمے کے لیے اپنی کارروائیاں مزید تیز کریں تاکہ بروقت اقدامات سے شہریوں کو اس موزی مرض سے محفوظ رکھا جا سکے۔

محکمہ صحت کی جانب سے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ ضلع بھر میں 56 ٹیمیں آؤٹ ڈور جبکہ 168 ٹیمیں انڈور سرویلنس پر مامور ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ محکمہ ماحولیات، محکمہ تعلیم، میونسپل کمیٹی اور دیگر ادارے بھی مختلف مقامات پر ڈینگی لاروا کی نشاندہی اور روک تھام میں مصروف عمل ہیں۔

ڈپٹی کمشنر نے ہدایت دی کہ جن مقامات پر پانی جمع ہے اور جہاں ڈینگی کی افزائش کا خدشہ پایا جاتا ہے، وہاں ہنگامی بنیادوں پر چیکنگ اور پانی کی فوری نکاسی کو یقینی بنایا جائے۔ اجلاس کے دوران محکمہ صحت کے ڈینگی کنٹرول پروگرام کے افسران نے راولپنڈی ڈویژن کے دیگر اضلاع میں ڈینگی کی صورتحال اور اس کے ضلع جہلم پر ممکنہ اثرات پر بھی تفصیلی بریفنگ دی۔

ڈپٹی کمشنر نے عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ گھروں اور اردگرد کے ماحول کو صاف رکھیں اور پانی جمع نہ ہونے دیں تاکہ ڈینگی سے بچاؤ ممکن بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں تندور مالکان نے روٹی اور نان کی قیمتیں بڑھا دیں

4 نومبر, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا رورل ہیلتھ سینٹر دینہ اور مریم نواز ہیلتھ کلینک پنڈوری کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ لیا

3 اگست, 2026

ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے حوالے سے عوام کے لیے بڑی سہولت کا اعلان

18 اپریل, 2024

دریائے جہلم منگلا پل کے درمیان پھنسے 2 نوجوانوں کو ریسکیو کر لیا گیا

3 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں