Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی دینہ میاں محمد عاشق (مرحوم) کی رسم قل ادا کر دی گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی دینہ میاں محمد عاشق (مرحوم) کی رسم قل ادا کر دی گئی

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
30 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: مسلم لیگ (ن)کے رہنما و سابق چیئر مین میونسپل کمیٹی دینہ میاں محمد عاشق کی رسم قل کی تقریب سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض کی رہائش گاہ پر منعقد کی گئی ، رسم قل کی تقریب میں سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت، تقریب میں مرحوم میاں عاشق کی درجات بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض کی رہائش گاہ پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق چیئر مین میونسپل کمیٹی دینہ میاں محمد عاشق (مرحوم) کی رسم قل کی تقریب منعقد کی گئی۔

تقریب میں سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم، سابق ایم پی اے راجہ اویس خالد، کوآرڈینیٹر ایم این اے راجہ علی، سابق چیئرمین بلدیہ شیخ اکرا م الٰہی، چیئر مین پریس کلب دینہ امجد محمود سیٹھی، صدر سید توقیر آصف شاہ، مہر سلیم انور، حاجی ادریز اختر، راجہ لیاقت علی، میاں عتیق، چوہدری عاشق، حافظ وسیم انور، راجہ ساجد نواز اور رضوان سیٹھی نے شرکت کی۔

تقریب میں چوہدری مشتاق، چوہدری تصدق، چوہدری تنویر چھگو، ماسٹر محمد اکرم، چوہدری تبسم، چوہدری آصف ، مہر زاہد سمیت متعدد متعدد یونین کونسلز کے چیئر مین و سابق کونسلر سمیت علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

آخر میں مرحوم میاں محمد عاشق کی درجات بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
scattered clouds
20° _ 20°
45%
2 m/s
بدھ
29 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
29 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
20 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جہلم میں جدید جمنازیم کا افتتاح کر دیا
10 نومبر, 2026
کرپشن پر کسی وزیر کو معاف نہیں کروں گی، وزیراعلیٰ مریم نواز کا جہلم میں دوٹوک اعلان
10 نومبر, 2026
سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں موٹر سائیکل چوری میں ملوث "شیرا گینگ” کے 2 ملزمان گرفتار

2 اگست, 2025

عمران خان نے باہر آکر مہم چلائی تو حکومت نہیں ٹھہر سکے گی، فواد چوہدری

12 جنوری, 2025

دینہ میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث بدنامہ زمانہ حنیف گینگ کے 2 کارندے گرفتار

20 فروری, 2025

فواد چوہدری کو 9 مئی کے اہم مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

25 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں