Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں پنجاب پولیس میں بھرتی ہونے والوں کے لیے اہم خبر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں پنجاب پولیس میں بھرتی ہونے والوں کے لیے اہم خبر

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
3 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع پولیس جہلم میں کانسٹیبلان،لیڈی کانسٹیبلان،ڈرائیور کانسٹیبلان اور ٹریفک اسسٹنٹس کی بھرتی کا عمل زیرِ نگرانی چیئرمین ریکروٹمنٹ بورڈ طیب حفیظ چیمہ ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ،ناصر محمود باجوہ ڈی پی او جہلم،اور منصور قمر ایس پی پی ایچ پی ہیڈکوارٹرز پنجاب مکمل ہو گیا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق جہلم پولیس کی تمام آرگنائیزیشنز میں بھرتی کے لئے خالی آسامیوں کے تناسب سے فی آسامی تین امیدواران کے لحاظ سے کل 155امیدواران کا انٹرویو کیا گیا۔ مشتہر کردہ خالی آسامیوں پر کیٹیگری وائز کل 55 امیدواران انٹرویو کے بعد بھرتی کے لئے(مشروط طور پر ) اہل قرار پائے۔

ترجمان نے بتایا کہ انٹرویو کے بعد پنجاب پولیس کانسٹیبل کی خالی آسامیوں پر28 مرد جبکہ 6 خواتین امیدواران اوپن میرٹ،لیڈیز کوٹہ پر 7، اقلیتی کوٹہ پر 2، ایکس آرمی کوٹہ پر ایک امیدوار کامیاب قرار، ڈرائیور کانسٹیبل کے کوٹہ پر ایک امیدوار کامیاب ہوا۔

ٹریفک اسسٹنٹ کی10خالی آسامیوں پرکل 6 مرد جبکہ 4 خواتین امیدواران بھر تی کے لئے اہل قرار پائیں۔

انہوں نے بتایا کہ مروجہ بھرتی قوانین کے مطابق10فیصد کے حساب سے 4 امیدواران پنجاب پولیس جب کہ ایک امیدوار ٹریفک اسسٹنٹ کی آسامی کے لئے ویٹنگ لسٹ پر رکھے گئے ہیں۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ انٹرویو میں کامیاب امیدواران کے کوائف اور اسناد کی تصدیق کے بعد مجاز سرکاری ہسپتال سے طبعی معائنہ میں پاس ہونے کی شرط پر ذیل لف شدہ فہرست کے مطابق امیدواران متعلقہ کیٹیگریز میں بھرتی کے جائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بجلی کے نرخوں میں ہوشربا اضافے نے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، سماجی حلقے

20 جولائی, 2024

در مصطفی ﷺ کے علاو ہ کوئی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں سے حق نصیب ہو سکے، امیر عبدالقدیر اعوان

7 مارچ, 2025

منگلا ڈیم ٹوٹنے کی جعلی ویڈیو وائرل کرنے والے ٹک ٹاکر کے خلاف مقدمہ درج

8 ستمبر, 2025

پنڈ دادنخان میں اسسٹنٹ کمشنر نے 5 روزہ قومی پولیو مہم کا افتتاح کر دیا

3 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں