Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں اسمگل شدہ پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں اسمگل شدہ پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی ہدایت پر سول ڈیفنس کی خصوصی ٹیم نے محمدی چوک میں ایک کامیاب کارروائی کے دوران اسمگل شدہ ڈیزل فروخت کرنے والی گاڑی پکڑ لی۔

اس کارروائی کی سربراہی سول ڈیفنس آفیسر چوہدری اشفاق احمد گجر نے کی، جس کے نتیجے میں دو ملزمان کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

سول ڈیفنس آفیسر چوہدری اشفاق احمد گجر نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ قومی معیشت کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے اور اس کے خلاف سخت کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ ضلع بھر میں غیر قانونی کاروبار کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں تاکہ اسمگل شدہ مصنوعات کی فروخت کا مکمل سدباب کیا جا سکے۔

ضلعی انتظامیہ کے ترجمان نے بھی واضح کیا کہ ایسے غیر قانونی کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو کسی بھی صورت معاف نہیں کیا جائے گا اور انہیں سخت سے سخت سزائیں دی جائیں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
34°C
Jhelum
overcast clouds
34° _ 34°
54%
1 km/h
منگل
38 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں 14 سالہ لڑکے سے جنسی زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

2 دسمبر, 2024

جہلم: شاندار چوک میں رات گئے تک ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا

6 دسمبر, 2023

جہلم: موجودہ صورتحال کے پیش نظر سکیورٹی سخت، مختلف مقامات پر چیکنگ جاری

7 مارچ, 2026

ضلع جہلم میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ، کاروبار زندگی معطل

14 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں