Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: محکمہ جنگلات کی کارروائی، عادی مجرم لکڑیاں چوری کرتے فرار، رکشہ اور لکڑیاں برآمد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: محکمہ جنگلات کی کارروائی، عادی مجرم لکڑیاں چوری کرتے فرار، رکشہ اور لکڑیاں برآمد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں محکمہ جنگلات کی کارروائی، بکری چوری کرنے والا عادی مجرم جنگل سے لکڑیاں چوری کرتے لکڑیاں اور رکشہ چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا، محکمہ جنگلات کے ملازمین نے لکڑیاں اور رکشہ قابو میں لے لیا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ملزم عادی مجرم ہے جو اس سے قبل بھی بکریاں چوری کے مقدمہ میں مطلوب ہے، ملزم بااثر ہونے کی وجہ سے گرفتاری عمل میں نہ آ سکی۔

تفصیلات کے مطابق دینہ کے علاقہ تین پورہ جنگل میں محکمہ جنگلات کے گارڈ محمد حسنین کو دوران ڈیوٹی شک گزرا کہ کوئی جنگل سے لکڑیاں کاٹ کر چوری کر رہا ہے، گارڈ جب موقع پر پہنچا تو ملزم محمد انتظار ولد کرامت حسین لکڑیاں اور رکشہ چھوڑ کر فرار ہو گیا۔

چوری ہونے والی لکڑیوں کا وزن 20 من کے قریب تھا، لوڈر رکشہ اور لکڑیاں تحویل میں لے کر تھانہ دینہ پولیس کے حوالے کر دی گئیں۔

یاد رہے کہ ملزم عادی مجرم ہے اور اس سے قبل بھی ملزم کے خلاف تھانہ دینہ میں بکری چوری کا مقدمہ درج ہے اور ملزم تا حال گرفتار نہ ہو سکا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
75%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
37 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C

تازہ ترین

جہلم میں شہدائے کربلا اور نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
9 اگست, 2026
پی ڈی ایم اے نے مون سون کا 5 واں اسپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کردی
9 اگست, 2026
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون خطے کے امن و استحکام کے لیے اہم سنگ میل ہے، چوہدری فرخ الطاف
9 اگست, 2026
جہلم میں کرپشن کے خلاف آگاہی واک، شفافیت اور دیانت داری کے فروغ کا عزم
9 اگست, 2026
جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائیاں سخت، 100 سے زائد مشکوک گاڑیاں پکڑی گئیں
9 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں پولیس کی مؤثر کارروائیاں، شراب اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے دو ملزمان گرفتار

31 مئی, 2025

ضلع جہلم کے بارانی علاقوں کے کاشتکاروں کو 15 اکتوبر سے گندم کاشت کرنے کی ہدایت

13 اکتوبر, 2023

رمضان سہولت بازار شہریوں کے لیے ایک بڑی نعمت ثابت ہو رہے ہیں، کمشنر انجینئر عامر خٹک

12 مارچ, 2025

جہلم: منشیات فروشی کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 10 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا

12 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں