Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بحریہ فاؤنڈیشن سکول اینڈ کالج دینہ میں سالانہ تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بحریہ فاؤنڈیشن سکول اینڈ کالج دینہ میں سالانہ تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد

رضوان سیٹھیمحمد نبیل حسن
رضوان سیٹھی
محمد نبیل حسن
30 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: بحریہ فاؤنڈیشن سکول اینڈ کالج دینہ میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ اسناد تعلیمی سال 2024-25 نہایت شایانِ شان اور پروقار انداز میں منعقد کی گئی۔

تقریب میں دینہ، جہلم اور گردونواح سے تعلق رکھنے والی معروف علمی، سماجی اور صحافتی شخصیات کے ساتھ ساتھ والدین اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا، جس کے بعد قومی ترانہ بجایا گیا اور حاضرین نے ادب سے کھڑے ہو کر اس کا احترام کیا۔

اس پُروقار موقع پر تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ مختلف ٹیبلو، تقاریر، ثقافتی اور ادبی خاکے بھی پیش کیے گئے، جن میں فلسطین کی موجودہ صورتحال، تعلیم کی اہمیت اور معاشرتی شعور کو اجاگر کیا گیا۔ بچوں کی عمدہ پرفارمنس نے شرکاء کے دل جیت لیے اور والدین نے خاکوں کو بے حد سراہا۔

تقریب کے دوران نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء و طالبات میں میڈلز، اسناد، سرٹیفکیٹس اور شیلڈز تقسیم کی گئیں۔ اس تقریب کو کامیاب بنانے میں کوآرڈینیٹر میڈم وجیہہ مختار اور ان کی ٹیم نے شب و روز محنت کر کے ایک نئی مثال قائم کی، جسے شرکاء نے بحریہ فاؤنڈیشن کالج دینہ کی تاریخ کی یادگار تقریب قرار دیا۔

تقریب میں صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن جہلم پروفیسر شریف ساجد، نائب صدر محمد اشرف اقبال، جنرل سیکرٹری چوہدری تاثیر محمود، ڈائریکٹر کانکورڈیا کالج دینہ ایم شہزاد، پرنسپل کانکورڈیا ایم کلیم اللہ صدیق، اور دیگر صحافی و سماجی شخصیات نے خصوصی شرکت کی۔

تقریب کے اختتام پر ملکی سلامتی، ترقی اور استحکام کے لیے دعا کی گئی اور حاضرین نے ادب و احترام کے ساتھ قومی ترانہ سنا، جس نے محفل کو ایک ولولہ انگیز اختتام بخشا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں سابق پولیس افسران کے زیر اہتمام سہ ماہی میٹنگ و ظہرانے کا انعقاد

20 دسمبر, 2025

جہلم پولیس نے شراب کی بڑی کھیپ پکڑ لی، خواتین سمیت 4 شراب سپلائرز گرفتار

20 جولائی, 2024

شاندار موبائل جہلم کے مالک تیمور بٹ اور ارباز بٹ کے ساتھ لو یو ہو گیا، نوسربازی کے الزام میں گرفتار

26 جون, 2024

جہلم پولیس کا رمضان المبارک کے دوران امن و امان کے قیام کیلئے جامع سکیورٹی پلان جاری

15 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں