Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں ہر معذور شخص کو ضروری معاونت اور خدمات فراہم کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں ہر معذور شخص کو ضروری معاونت اور خدمات فراہم کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
5 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ویلفیئر اور بحالی یونٹ برائے معزور افراد جہلم کا اجلاس ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

اجلاس میں معذور افراد کو درپیش مسائل کے حل پر توجہ مرکوز کی گئی۔ ڈپٹی کمشنر م سیدہ رملہ علی نے معذور افراد کی ضروریات کو مؤثر طریقے سے پورا کرنے کے لیے مشترکہ کوششوں کی اہمیت پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد ہے کہ جہلم میں ہر معذور شخص کو ضروری معاونت اور خدمات فراہم کی جائیں تاکہ وہ باعزت زندگی گزار سکیں۔ ہم ایک ایسا ماحول پیدا کرنے کے لیے پرعزم ہیں جہاں ان کے حقوق کا احترام کیا جائے اور ان کی صلاحیتوں کو پوری طرح سے پہچانا جائے۔

اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اور بیت المال، علیم یوسف نے بریفنگ دی، اجلاس کیاختتام پر گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول روہتاس میں کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والی دو نابینا خواتین کو ڈپٹی کمشنر نے اپوائنٹمنٹ آرڈرز بھی تقسیم کیے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کا اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ

9 جولائی, 2024

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جہلم کا جونیئر ماڈل سکول کا دورہ، تعمیراتی کام اور نصابی سرگرمیوں کا جائزہ لیا

13 اکتوبر, 2023

جہلم کے تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کیس؛ عدالت کا فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم

1 اپریل, 2024

معروف کاروباری شخصیت حاجی ارشد حسین مجا ہدہ آباد جہلم میں انتقال کر گئے

24 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں