Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب گردی کا واقعہ قابلِ مذمت، ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ ڈاکٹر ملک حفیظ الرحمٰن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب گردی کا واقعہ قابلِ مذمت، ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ ڈاکٹر ملک حفیظ الرحمٰن

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
8 جون, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) ضلع جہلم کے سابق صدر ڈاکٹر ملک حفیظ الرحمٰن نے کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب پھینکنے کے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت سوز، سفاکانہ اور معاشرے کے لیے انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر ملک حفیظ الرحمٰن نے کہا کہ ایک خاتون ڈاکٹر، جو انسانیت کی خدمت کے عظیم فریضے سے وابستہ ہیں، پر تیزاب پھینکنے جیسا گھناؤنا حملہ ناقابلِ برداشت اور قابلِ نفرت عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات نہ صرف خواتین کے تحفظ پر سوالیہ نشان ہیں بلکہ معاشرتی اقدار، انسانی حقوق اور قانون کی عملداری کے لیے بھی ایک بڑا چیلنج ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر ماہ نور پر ہونے والا حملہ پوری طبی برادری کے لیے باعثِ دکھ اور تشویش ہے۔ معاشرے میں خدمات انجام دینے والے افراد کو اس طرح کے جرائم کا نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک ہے اور اس کی ہر سطح پر مذمت کی جانی چاہیے۔

ڈاکٹر ملک حفیظ الرحمٰن کا کہنا تھا کہ اس واقعے میں ملوث عناصر کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں۔ انہیں قانون کے مطابق کڑی سے کڑی سزا دی جانی چاہیے تاکہ آئندہ کوئی شخص ایسی گھناؤنی حرکت کرنے کی جرات نہ کر سکے اور معاشرے میں قانون کی بالادستی قائم رہے۔

انہوں نے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے اور تیزاب گردی جیسے سنگین جرائم کے سدباب کے لیے مزید مؤثر اور سخت اقدامات کیے جائیں۔

سابق صدر پی ایم اے ضلع جہلم نے ڈاکٹر ماہ نور اور ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں پوری طبی برادری ڈاکٹر ماہ نور کے ساتھ کھڑی ہے اور انہیں ہر ممکن اخلاقی حمایت حاصل رہے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ خواتین کے خلاف تشدد، ہراسگی اور تیزاب گردی جیسے جرائم کے خاتمے کے لیے اجتماعی شعور بیدار کرنے اور قانون پر سختی سے عملدرآمد کی ضرورت ہے تاکہ خواتین خود کو معاشرے میں محفوظ محسوس کر سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
65%
1 km/h
ہفتہ
33 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
32 °C
بدھ
32 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں ورکنگ کمیٹی کا اہم مشاورتی اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی غور

21 جون, 2025

تبادلوں کیلئے درخواستیں جمع کرانے والے اساتذہ کیلئے اچھی خبر

27 اگست, 2024

جہلم میں مرغی کی قیمت کو پَر لگ گئے، نرخ میں ہوشربا اضافہ

5 جنوری, 2025

پنڈدادنخان میں یوم استحصال کشمیر کے سلسلہ میں واک کا انعقاد

5 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں