Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سابق گورنر پنجاب چوہدری الطاف حسین مرحوم کی اہلیہ کی رسم قل ادا، سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سابق گورنر پنجاب چوہدری الطاف حسین مرحوم کی اہلیہ کی رسم قل ادا، سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
15 دسمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: سابق گورنر پنجاب چوہدری الطاف حسین (مرحوم) کی اہلیہ اور مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف کی والدہ محترمہ کی رسمِ قل ان کے آبائی گھر لدھڑ، دینہ میں ادا کر دی گئی۔ رسمِ قل کی تقریب میں سیاسی، سماجی اور عوامی حلقوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کر کے مرحومہ کے لیے فاتحہ خوانی اور درجات بلندی کی دعائیں کیں۔

مرحومہ چوہدری عمار فرخ کی دادی صاحبہ اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری، چوہدری فوق شیرباز اور چوہدری فیصل ایڈووکیٹ کی تائی صاحبہ تھیں۔

رسم قل کی تقریب میں وفاقی وزیر بیرسٹر رضا حیات، سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری، رکن قومی اسمبلی چوہدری الیاس، سابق ایم پی ایز چوہدری ندیم خادم اور نذر حسین گوندل، ڈاکٹر جمیل چوہدری، ڈاکٹر فضل الحق فضلی، سابق ناظمین، کونسلرز اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔

اس موقع پر علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات کے علاوہ عام شہریوں کی بھی بڑی تعداد موجود تھی، جنہوں نے مرحومہ کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ تقریب کے دوران فضا سوگوار رہی اور مرحومہ کی دینی، سماجی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

رسمِ قل کے اختتام پر پیر سید غفار حسین شاہ نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب اور درجات بلندی کے لیے خصوصی دعا کروائی، جس میں ملک و قوم کی سلامتی، اہل خانہ کے لیے صبر جمیل اور مرحومہ کے لیے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کی دعا کی گئی۔ اہل علاقہ نے مرحومہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
overcast clouds
23° _ 23°
42%
1 m/s
پیر
22 °C
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
30 °C
جمعہ
30 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف کیوں نہ مل سکا، وجہ سامنے آگئی

1 نومبر, 2023

سوہاوہ: ٹیلی تعلیم پرائمری سکول بگوالہ میں سالانہ رزلٹ تقریب، طلبہ کی شاندار پرفارمنس

1 اپریل, 2026

جہلم: خواتین کی انتخابی عمل میں شرکت کے فروغ کے لیے ووٹر آگاہی سیشن کا انعقاد

8 ستمبر, 2026

گرمی کی لہر کے دوران بچاؤ کیلئے اسکولوں کو احتیاطی تدابیر جاری

14 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں