Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دریائے جہلم، نہروں اور ندی نالوں میں نہانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دریائے جہلم، نہروں اور ندی نالوں میں نہانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
19 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم نے دفعہ 144 کے تحت دریائے جہلم، نہروں اور ندی نالوں میں نہانے پر مکمل پابندی عائد کر دی۔

ڈپٹی کمشنر جہلم آفس سے جاری کردہ حکمنامہ کے مطابق بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور منگلا ڈیم سے 70 ہزار کیوسک پانی چھوڑے جانے کی وجہ سے دریائے جہلم میں نہانے اور تیرنے کا غیر قانونی رحجان بڑھ گیا ہے جس کی وجہ سے دریا میں ڈوبنے کے واقعات کا خدشہ ہے۔

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے دریائے جہلم میں نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کر دی، جو فوری طور پر نافذ العمل ہے۔ دریاؤں، نہروں اور برساتی نالوں میں تیراکی یا نہانے پر پابندی ہو گی، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز جہلم کے علاقہ مصری موڑ کے قریب ملک پور میں 5 سالہ بچی دریائے جہلم میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی، لاش کو دریا سے نکال لیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں منشیات فروش ہیروئن سمیت گرفتار

6 دسمبر, 2024

غیرملکیوں کے شناختی کارڈ بنانے والے نادرا ملازمین کے خلاف گھیر تنگ

14 فروری, 2024

دینہ میں 20 ویں بیل اکھاڑہ ڈھینگری شائقین کی کثیر تعداد میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

7 اکتوبر, 2025

پنجاب حکومت نے بھی عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

6 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں