Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بک کارنر جہلم کی کتابیں اقرباء پروری کرنے کا انکشاف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بک کارنر جہلم کی کتابیں اقرباء پروری کرنے کا انکشاف

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب میں کتابوں کی خریداری کیلئے جاری ٹینڈر میں بڑے پیمانے پر مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق پنجاب پبلک لائبریریز کے تحت 7 کروڑ روپے مالیت سے کتابوں کی خریداری میں مخصوص اداروں پر نوازشات کی گئیں، آل پاکستان جنرل بُکس پبلشرز نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو مراسلہ بھی بھجوا دیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ من پسند پبلشرز کو نوازنے کیلئے لائبریریوں کیلئے غیر ضروری اور غیر معیاری کتابیں ٹینڈر دستاویز میں شامل کر دی گئیں، سرکاری لائبریریز کے لیے رضیہ بٹ کے ناول، پتھروں سے علاج، اڈلٹ بکس پر مبنی کتابوں کی خریداری کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پبلشر کے نام کا خانہ خالی چھوڑ کر کچھ من پسند پبلشرز کو نوازنے کا منصوبہ بنایاگیا ،اقرباء پروری کو خفیہ رکھنے کے لیے ٹینڈر دستاویز سے پبلشرز کے نام نکال دیئے گئے۔

سنگ میل کی ایک ہزار اور بک کارنر جہلم کی پانچ سو کتابیں شامل کر کے اقرباء پروری کرنے کا انکشاف ہوا ہے، انہی پبلشرز کےسہ ماہی رسالہ "تسطیر” کی سالوں پرانی فائلیں بھی کتابوں کی فہرست میں شامل کر دی گئیں اور پرانی کتابوں کے کنٹینر سے خریدا گیا مال فہرست میں شامل کر دیا گیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ انگریزی کی 2 ہزار 468 کتب میں سے ایک ہزار 760 سے زائد کتب ناولز، کہانیوں اور غیر علمی مواد پر مبنی ہیں، ردّی سے خریدی گئی انگریزی کتب کی قیمتیں ڈالرز اور پاؤنڈز کے حساب سے شامل کرنے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔

اُردو کی 4 ہزار 162 کتب میں افسانہ نگاری، انشاء پردازی، انسائیکلوپیڈیا کی سینکڑوں کتابیں شامل کر دی گئیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر پنجاب پبلک لائبریریز حافظ توفیق پر تین پبلشرز کو نوازنے کے لیے ٹینڈر دستاویز تیار کرنے کا الزام ہے،تینوں پبلشرز کو نوازنے سے کتابوں کی اشاعت کرنے والے 300 اداروں کا معاشی قتل کیا جارہا ہے، سکیورٹی بڈ کی رقم 35 لاکھ روپے رکھ کر 270 سے زائد پبلشرز کو ٹینڈر پراسیس سے باہر کر دیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
broken clouds
35° _ 35°
52%
3 km/h
منگل
34 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں بھی شدید سردی اور دھند کا راج، کاروبار زندگی بری طرح مفلوج

27 دسمبر, 2023

جہلم میں پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر کی تعیناتی پر وزیر اعلیٰ پنجاب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، سرفراز ملک

10 مئی, 2024

ڈاکٹر محمد سلیم اعوان تحریک منہاج القرآن ضلع جہلم کے نائب ناظم مقرر

13 جون, 2024

ضلع جہلم کو پولیو سے پاک رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

11 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں