Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں شہریوں کو معیاری تفریحی سہولیات فراہم کرنے کے لیے اقدامات جاری ہے، میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں شہریوں کو معیاری تفریحی سہولیات فراہم کرنے کے لیے اقدامات جاری ہے، میثم عباس

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
29 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع جہلم میں شہریوں کو معیاری تفریحی سہولیات فراہم کرنے کے لیے اقدامات جاری، کالا گجراں میں 11 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے جدید پارک کا کام تیزی سے جاری ہے۔

اس بات کا اظہار ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے کیا۔ ڈی سی جہلم نے کالا گجراں پارک کے تعمیراتی مقام کا دورہ کیا اور وہاں موجود تعمیراتی کمپنی کے افسران کو ہدایت دی کہ منصوبے کی تکمیل میں کسی قسم کی تاخیر نہ ہو اور تعمیر کے ہر مرحلے میں اعلیٰ معیار کو یقینی بنایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ شہریوں کے لیے صحت مند تفریح فراہم کرنے کا بہترین ذریعہ ثابت ہو گا۔

بعد ازاں ڈی سی میثم عباس نے شاندار چوک میں واقع میجر اکرم شہید پارک کا بھی دورہ کیا جہاں پارک کی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ میجر اکرم شہید پارک کا کام ایک ہفتے میں مکمل کیا جائے تاکہ شہریوں کو تفریحی سہولت کے لیے مزید انتظار نہ کرنا پڑے۔

ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ مقررہ مدت کے اندر تمام ترقیاتی منصوبے مکمل کیے جائیں تاکہ عوام کو فوری ریلیف اور بہتر سہولیات میسر آ سکیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اسی ہفتے پارک کا کام مکمل کر کے شہریوں کے لیے اسے کھول دیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
broken clouds
30° _ 30°
68%
3 km/h
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کھیوڑہ چوآسیدنشاہ سڑک پہلی ہی بارش میں تباہ، ناقص میٹریل کا انکشاف، شہری سراپا احتجاج

8 جولائی, 2025

حکومت شہریوں کو چھت دینے کیلئے اربوں روپے کے بلا سود قرضے دے رہی ہے، ڈاکٹر اظہر محمود کیانی

6 دسمبر, 2024

پنجاب بھر میں صحت کے تمام پروگرامز میں ضلع جہلم نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

10 دسمبر, 2023

ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن کا گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول مجاہد آباد کا دورہ، تعلیمی معیار بہتر بنانے پر زور

13 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں