Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: غزہ واقعات کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، لارڈ قربان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

غزہ واقعات کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، لارڈ قربان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لوٹن: لارڈ قربان حسین (ستارہ قائداعظم) نے برطانیہ کے ہائوس آف لارڈز (دارالامراء) میں اظہار خیال کرتے ہوئے لارڈز کی توجہ غزہ کے المناک واقعات کی جانب مبذول کراتے ہوئے کہا ہے کہ اطلاعات کے مطابق 7 اکتوبر سے غزہ میں تقریباً 30000 افراد ہلاک اور 70000 کے قریب زخمی ہو چکے ہیں۔ تقریباً 1 اعشاریہ 9 ملین نفوس بے گھر ہوگئے ہیں، جنہیں صحت عامہ کی بہت کم یا کوئی سہولت حاصل نہیں ہے اور انہیں ادویات اور خوراک کی بھی اشد ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ معصوم جانوں کا ضیاع قابل مذمت ہے، چاہے ان کا کسی بھی عقیدے، نسل یا نظریے سے تعلق کیوں نہ ہو اور زور دیا کہ غزہ کے واقعات کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے۔ یہ امر افسوسناک ہے کہ برطانوی حکومت فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرنے میں ناکام ہو رہی ہے اور اس نے فلسطین کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کی حمایت بھی بند کر دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ برطانوی حکومت پر زور دیتے ہیں کہ وہ غزہ میں جنگ کو روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے اور جنگ کے متاثرین کو زیادہ سے زیادہ انسانی امداد پہنچانے میں مدد کرے۔ وہ حماس کے زیر قبضہ تمام یرغمالیوں اور اسرائیل کے زیر حراست تمام فلسطینی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ برطانوی وزیر خارجہ کی طرف سے فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں کیونکہ یہ ایک سنگ میل ثابت ہوگا، ایک دو ریاستی حل کے حصول کے لئے، جہاں اسرائیلی اور فلسطینی امن کے ساتھ شانہ بشانہ رہ سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
53%
3 km/h
بدھ
34 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اوورسیز کیلئے پاکستان کے ہر ضلع میں کلب بنائیں گے، بیرسٹر امجد ملک

21 دسمبر, 2024

ناروے نے پاکستان کو نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ کی لسٹ سے نکال دیا

7 اپریل, 2024

8 فروری کا سورج نواز شریف کی فتح کے ساتھ طلوع ہوگا، مسلم لیگ( ن) سعودی عرب

27 دسمبر, 2023

برطانیہ میں فسادات کا باعث بننے والی ویب سائٹ کا صحافی لاہور سےگرفتار

20 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں