Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں جرم ثابت ہونے پر منشیات فروش کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں جرم ثابت ہونے پر منشیات فروش کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا

عامر کیانی
عامر کیانی
5 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: عدالت نے منشیات کے مقدمہ نمبر 99/24 بجرم CNSA 9 (1) 3C تھانہ سوہاوہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم محمد شمریز کو 10 سال قید اور 1 لاکھ 60 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔

مجرم محمد شمریز کو سال 2024 میں منشیات فروشی کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا۔ جہلم پولیس نے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا اور ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت میں پیش کیا۔ پولیس کی جانب سے مقدمے کی مؤثر پیروی کی گئی، جس کے نتیجے میں عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو قرار واقعی سزا دی۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے عدالتی فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں اور ان کے خاتمے کے لیے بھرپور آپریشن جاری رہے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جہلم پولیس منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے اور آئندہ بھی ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی جاری رکھی جائے گی۔

ڈی پی او جہلم نے اس کامیاب کارروائی پر انویسٹی گیشن اور لیگل ٹیموں کو شاباش دی اور انہیں تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس فورس کا ہر اہلکار عوام کو منشیات جیسے زہر سے محفوظ رکھنے کے لیے دن رات محنت کر رہا ہے اور مستقبل میں بھی اسی عزم کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کرتا رہے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کی ایمرجنسی کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا

21 جولائی, 2024

جہلم کا اعزاز؛ پروفیسر ڈاکٹر چوہدری خالد محمود گوندل پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے بیرونی طبی ماہر پینل میں شامل

23 مئی, 2025

دینہ کے علاقے پیر بھچر شریف میں سڑک کی ازسرنو تعمیر مکمل، عید پر عوام کیلئے خوشحال پنجاب کا عملی تحفہ

5 جون, 2025

سوہاوہ میں جی ٹی روڈ مسہ کسوال پر موٹر سائیکل اور فارچونر گاڑی میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق

4 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں