Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: لونا کارپوریشن کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر، ماہ صیام برکتیں لے کر آتا ہے، زاہد لطیف سندھو
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

لونا کارپوریشن کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر، ماہ صیام برکتیں لے کر آتا ہے، زاہد لطیف سندھو

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ریاض: سعودی عرب میں سعودی پاکستانی ایڈوانسڈ کنسٹرکشن کمپنی اور لونا کاپوریشن کے ڈائریکٹرز زاہد لطیف سندھو اور عابد لطیف سندھو کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں سفارت خانہ پاکستان کے افسران سمیت کاروباری اور کمیونٹی اراکین کی بڑی تعداد نےشرکت کی ۔

دارالحکومت ریاض میں منعقدہ دعوت افطار کی تقریب میں نامور کاروباری شخصیت زاہد لطیف سندھو نے شرکاء کو رمضان المبارک کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ماہ صیام مسلمانوں کے لئے رحمتیں اور برکتیں لیکر آتا ہے اور ہماری بخشش کا ذریعہ بنتا ہے رمضان المبارک سخاوت کا مہینہ ہے اس لئے مستحق افراد کی مدد کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔

مکتبہ دارالاسلام کے ڈائریکٹر مولانا عبدالملک مجاہد کا کہنا تھا کہ جس طرح مسلمانوں کی زندگیاں رمضان المبارک میں تبدیل ہوجاتی ہیں اسی طرح اس سلسلے کو دیگر مہینوں میں بھی جاری رکھنا ضروری ہے تاکہ ہم پورا سال اللہ کی خوشنودی اور اسکی رحمتوں سے مستفید ہوسکیں اس سے ہماری آئندہ نسلیں بھی بہتر انداز سے اسلام کی تعلیمات سے روشناس ہوسکیں گی۔

دعوت افطار میں شریک سفارت خانہ پاکستان کے کمیونٹی ویلفیئر اتاشی سہیل بابر وڑائچ، رانا محمد معصوم، نجم نواز ثاقب اور قونصلر توصیف خاور سمیت اہم کاروباری اور کمیونٹی کی شخصیات نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے علاوہ پاک سعودی تعلقات کی مزید پائیداری اور استحکام کے لئے دعا بھی کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مکہ مکرمہ میں بچی سے نازیبا حرکات پر پاکستانی گرفتار

3 اکتوبر, 2024

کشمیر کی آزادی سے تکمیل پاکستان ہوگی، چیلنجز کا سامنا قرارداد پاکستان کی روشنی میں کرنا ہوگا، ناز شاہ، زاہد جتوئی

25 مارچ, 2024

دینہ: حاجی راجہ اسد حسین اور میاں عمران ساجد کی نواز شریف سے ملاقات

14 اکتوبر, 2023

یونان میں دوران پولیس حراست پاکستانی تارکین وطن کی موت، تحقیقات شروع

28 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں