Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بابر افتخار پروڈکشن آفیسر ایل سی آئی کھیوڑہ اور ہمایوں افتخار رشتہ ازدواج میں منسلک
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بابر افتخار پروڈکشن آفیسر ایل سی آئی کھیوڑہ اور ہمایوں افتخار رشتہ ازدواج میں منسلک

عدنان یونس
عدنان یونس
15 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: ڈنڈوت کی معروف کاروباری شخصیت ملک محمد افتخار کے صاحبزادے میجر خرم افتخار کے چھوٹے بھائی بابر افتخار پروڈکشن آفیسر ایل سی آئی کھیوڑہ اور ہمایوں افتخار رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔

بابر افتخار کی شادی محمد عظیم کی صاحبزادی سے دوالیاں سوہاوہ میں جبکہ ہمایوں افتخار کی شادی محمود احمد آف ڈنڈوت کی صاحبزادی سے بخیروخوبی انجام پائی۔

دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب چوآسیدنشاہ کے نجی میرج حال میں منعقد ہوئی جس میں ایل سی آئی کھیوڑہ کے ہیڈ آف پروڈکشن حمزہ اسماعیل،بی پلانٹ منیجر عمر حیات،سیفٹی منیجر عدنان سرور،شفٹ کوآڈینیٹر محمد حسام،سینئر پروڈکشن آفیسر شوکت علی نے شرکت کی۔

ندیم حیات خان سی ای او واہ سٹون اینڈ لائم کوائری، راجہ مجاہد افسر سی ای او ماڈرن انجینئرنگ و عظیم سماجی کارکن علاقہ بھر سے معززین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

شادی کے تمام انتظامات نثاراحمد، محمد وقاص، ملک کاشف اعوان، سفیر نصرت، انسپکٹر ایف آئی اے ملک اویس احمد،ملک ابرہیم اسحاق،محمد جلال، راجہ سالک اقبال، سمیت تمام دوست احباب نے بخوبی انجام دیئے آنے والے تمام مہمانوں کو دلہوں اور ان کے بھائی میجر خرم افتخار نے ویلکم کیا جبکہ پرتکلف کھانے کا اہتمام استاد عبدالزاق، سید قمر شاہ اور عامر شاہ القمر پکوان سینٹر چکوال والوں نے کیا۔

دولہا کے والد ملک افتخار اور بھائی میجر خرم افتخار نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا جبکہ مہمانوں نے دولہا بابر افتخار اور ہمایوں افتخار کو شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
43%
4 km/h
منگل
30 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پنجاب میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
5 اکتوبر, 2026
جہلم: اساتذہ قوم کے معمار اور روشن مستقبل کے ضامن ہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
5 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، اشتہاری مجرمان سمیت منشیات فروش گرفتار
5 اکتوبر, 2026
پنجاب یوتھ گیمز کی رجسٹریشن میں ضلع جہلم کی نمایاں کارکردگی، 27 ہزار رجسٹریشن کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کر لی
5 اکتوبر, 2026
جہلم اور دینہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 2100 لیٹر ناقص و ملاوٹی دودھ تلف
5 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

چوری کی جھوٹی اطلاع دینے والا شہری گرفتار، مقدمہ درج

18 نومبر, 2024

پنڈدادنخان میں شہری کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

13 دسمبر, 2024

پنڈدادنخان میں تاجروں پر بھاری ٹیکس نامنظور، تاجر پہلے ہی فاقہ کشی پر مجبور ہے، چوہدری زبیر جمیل

9 دسمبر, 2024

ڈی پی او جہلم کا تھانہ للِہ کا؛ مال مقدمہ، تکمیل ریکارڈ، حوالات اور عمارت کا جائزہ لیا

24 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں