Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ کے علاقہ پرانا کھٹانہ میں چوہدری احتشام حبیب کی رہائش گاہ پر محفل میلاد کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ کے علاقہ پرانا کھٹانہ میں چوہدری احتشام حبیب کی رہائش گاہ پر محفل میلاد کا انعقاد

عرفان محبوب
عرفان محبوب
22 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ کی یونین کونسل مغل آباد کے گاؤں پرانا کھٹانہ کے رہائشی چوہدری حبیب ،چوہدری رضوان حبیب اور چوہدری احتشام حبیب کی رہائش گاہ پر میلاد شریف کی محفل پاک منعقد کی گئی۔

محفل پاک زیر صدارت خلیفہ حضور فخر ملت سید زاکر حسین شاہ جماعتی سجادہ نشین آستانہ عالیہ نکودر شریف منعقد ہوئی۔

تلاوت قرآن پاک محمد وقاص ،نقابت حافظ عظیم ،نعت شریف محمد دلنواز قادری ،عبداللہ خاقان ڈار ،افتخار احمد پٹواری ،محمد فیضان قادری اور خصوصی خطاب علامہ محمد راشد اکرام رضوی جبکہ محفل پاک زیر نگرانی چوہدری نذیر احمد جماعتی صدر انجمن غلامان مصطفےٰ نکودر شریف منعقد ہوئی۔

محفل پاک میں خلیفہ حضور فخر ملت پیر سید زاکر حسین شاہ جماعتی نے خصوصی دعا فرمائی۔ آخر میں چوہدری احتشام حبیب، چوہدری رضوان حبیب، چوہدری محفوظ اور چوہدری حبیب الرحمٰن نے شرکاء محفل کا شکریہ ادا کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

وفاقی حکومت نے محرم میں سوشل میڈیا ایپس بند کرنے کی درخواست مسترد کردی

5 جولائی, 2024

دینہ کے قتل کیس کا فیصلہ؛ ایک مجرم کو سزائے موت اور تین مجرمان کو قید اور جرمانے کی سزائیں

1 اگست, 2025

جہلم میں خواتین سمیت 5 افراد کو قتل کرنے والا سیریل کلر پولیس مقابلے میں پار

1 جون, 2024

فواد چوہدری اسلام آباد سے گرفتار، عدالت کا بازیابی کا حکم

5 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں