Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پولیو مہم؛ سوہاوہ کے مقامی کالج سے آگاہی مہم کا آغاز، خصوصی تقریب کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پولیو مہم؛ سوہاوہ کے مقامی کالج سے آگاہی مہم کا آغاز، خصوصی تقریب کا انعقاد

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
24 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: محکمہ صحت کی جانب سے پولیو مہم 28 اکتوبر سے ضلع جہلم سمیت ملک بھر میں شروع کی جا رہی ہے، اس حوالے سے سوہاوہ کے مقامی کالج سے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

تقریب کا آغاز تلاوت قران پاک سے کیا گیا، بعد ازاں کالج ہذا کی طالبات نے پولیو کے حوالے سے تقاریر میں حصہ لیا۔

طالبات کا کہنا تھا کہ تقریباً دنیا بھر کے ممالک اس مرض سے نجات پا چکے ہیں، بدقسمتی سے صرف پاکستان اور افغانستان میں پولیو کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ آئندہ ہمیں پولیو سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اپنانی ہوں گی۔

اس تقریب میں خصوصی طور پر ڈاکٹر شعیب کیانی، ڈاکٹر فہد اور اور پولیو انچارج ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ کاظم شاہ نے شرکت کی۔

تقریب کے اختتام پر کاظم شاہ کا کہنا تھا کہ سوہاوہ میں بھی ہماری ٹیمیں گھر گھر جا کر پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گی اور ساتھ وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی دیں گی۔ تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو ویکسین سے بچاؤ کے دو قطرے ضرور پلائیں، ہمارا عزم پولیو فری پاکستان ہے۔

تقریب کے اختتام پر طالبات میں تعریفی اسناد بھی تقسیم کی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ میں چوہدری زاہد اختر اور سید عرفان امیر شاہ کا پاور شو

5 فروری, 2024

سوہاوہ: القادر یونیورسٹی میں مارکیٹنگ گالا اور انٹر کالج مقابلوں کا انعقاد

29 نومبر, 2025

جہلم پولیس کی کارروائی، ساؤنڈ سسٹم آرڈیننس کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج

20 اگست, 2025

پنڈدادنخان میں معرکہ حق کے سلسلے میں شاندار ریلی، افواجِ پاکستان کو زبردست خراجِ تحسین

3 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں