Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈی پی او دفتر، جہلم جیل اور پولیس لائن کی بغل میں چوروں کاحملہ، ائیر کنڈیشنز کے آؤٹرز لے اڑے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈی پی او دفتر، جہلم جیل اور پولیس لائن کی بغل میں چوروں کاحملہ، ائیر کنڈیشنز کے آؤٹرز لے اڑے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈی پی او دفتر ، ڈسٹرکٹ جیل اور پولیس لائن کی بغل میں چوروں کاحملہ، نامعلوم چور پی ڈبلیو ڈی سٹاف کالونی میں رہائش پذیر ملازمین کے گھروں کے باہر نصب ائیر کنڈیشنز کے آؤٹرز لے اڑے، پی ڈبلیو ڈی کالونی کے ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، پولیس چور گرفتار کرنے میں ناکام ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں پی ڈبلیو ڈی سٹاف کالونی میں رہائش پذیر ملازمین جن میں نعیم عالم ، رانا فیصل اور پی ڈبلیو ڈی ایمپلایز یونین کے سابق مرکزی نائب صدر حاجی افضل بلوچ کی سرکاری رہائش کے باہر نصب اے سی کے 4 آؤٹرز چوری کرلیے گئے۔

متاثرہ ملازمین نے تھانہ سول لائن میں اطلاع دی تاہم پولیس نامعلوم چوروں کو گرفتار کرنے میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ ڈی پی او دفتر ،ڈسٹرکٹ جیل اور پولیس لائن کی بغل میں واقع پی ڈبلیو ڈی سٹاف کالونی سے نامعلوم چور ائیر کنڈیشنز کے آؤٹرز چوری کرکے لئے گئے ہیں جو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر گہرا سوالیہ نشان ہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پی ٹی آئی نے جہلم میں اپنے امیدوار تبدیل کر لئے، حتمی فہرست جاری

18 جنوری, 2024

ملک میں 18اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 41 اعشاریہ 13 ریکارڈ

24 نومبر, 2023

جہلم: بیکری اشیاء کی قیمتوں میں کمی نہ ہونے پر شہری پریشان

6 جون, 2026

روپے کی قدر میں اضافے کے باوجود جہلم کے صارفین کو قیمتوں میں ریلیف نہ مل سکا

1 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں