Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ملک میں 18اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 41 اعشاریہ 13 ریکارڈ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ملک میں 18اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 41 اعشاریہ 13 ریکارڈ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 نومبر, 2023
شیئر کریں
فوٹو ـــ فائل
شیئر کریں

ملک میں مہنگائی کی شرح 41 اعشاریہ 13 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ہے جب کہ 18اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جس کے مطابق گزشتہ ہفتے 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 12 اشیا سستی اور 21 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.06 فیصد کی معمولی کمی ہوئی، اور سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 41.13 فیصد ریکارڈ ہوئی۔

ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے لہسن فی کلو 26 روپے مہنگا ہوا، پیاز کی فی کلو قیمت میں 3 روپے کا اضافہ ہوا، اور زندہ مرغی فی کلو 6 روپے مہنگی ہوئی، دال مسور 3 روپے، دال مونگ اور دال چنا ایک ایک روپے مہنگی ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق 20 کلو آٹے کا تھیلا 16 روہے مہنگا ہوا، آگ جلانے والی لکڑی 6 روپے مہنگی ہوئی، ماچس کی ڈبیہ، سرسوں کا تیل اور آلو بھی مہنگی ہونے والی اشیاء میں شامل ہے۔

ادارہ شماریات نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے ٹماٹر فی کلو 9 روپے سستے ہوئے، کھانے کا گھی 2.5 کلو 20 روپے سستا ہوا، انڈے فی درجن 2 روپے اور کھلا دودھ 1 روپے سستا ہوا، جب کہ سگریٹ، چینی اور کیلے بھی سستی ہونے والی اشیاء میں شامل ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، خواتین سمیت 3 منشیات فروش گرفتار

30 نومبر, 2024

جہلم میں اغواء ہونے والی 18 سالہ ذہنی معذور لڑکی ایک گھر سے بازیاب، ملزم گرفتار

3 مئی, 2026

پنجاب میں نویں اور دسویں جماعت کے طلباء کیلئے نئی رجسٹریشن فیس کا اعلان کر دیا

21 اپریل, 2025

پاکستان کا دوسرا کمیونی کیشن سیٹلائٹ خلاء میں روانہ

30 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں