Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کیا چائے زندگی طویل کرسکتی ہے؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کیا چائے زندگی طویل کرسکتی ہے؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
23 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ روزانہ دو یا اس سے زیادہ کپ چائے پینے سے زندگی کی میعاد بڑھ جاتی ہے بنسبت ان لوگوں کے جو بالکل بھی چائے نہیں پیتے۔

اینالز آف انٹرنل میڈیسن میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق تحقیق ٹیم نے چائے پینے اور ان آبادی میں موت کے خطرے کے درمیان تعلق کا جائزہ لیا ہے جہاں زیادہ تر کالی چائے پی جاتی ہے۔

تحقیق کے لیے ماہرین نے برطانیہ کے یو کے بائیو بینک کے ڈیٹا کا استعمال کیا، جو کہ ملک بھر کے لوگوں کا بائیو میڈیکل ڈیٹا بیس ہے۔

اس تحقیق میں 40 سے 69 سال کی عمر کے تقریباً 5 لاکھ مرد اور خواتین شرکا شامل تھے۔ جنہوں نے ایک دن میں پیے جانے والے چائے کے کپوں کی اوسطاً تعداد کی اطلاع دی۔ ان میں کالی، سبز اور دودھ مع چینی والی چائے شامل تھیں۔ ماہرین نے شرکا کے جینیاتی معلومات کا بھی استعمال کیا۔

مطالعے میں پایا گیا کہ باقاعدگی سے چائے پینے والوں میں سے تقریباً 90 فیصد شرکا کالی چائے پیتے تھے۔ اور وہ لوگ  جو روزانہ دو یا دو سے زیادہ کپ چائے پیتے تھے ان میں متعدد وجوہات کی بنا پر مرنے کا خطرہ 9 سے 13 فیصد کم پایا گیا۔

جب محققین نے موت کی مخصوص وجوہات پر نظر ڈالی تو چائے پینے کا تعلق فالج، کورونری دل کی بیماری اور عمومی امراض قلب کے کم خطرے سے پایا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
75%
1 km/h
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

جہلم: افراد باہم معذوری کی فلاح و بہبود ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے، ماہم مشتاق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: خواتین کے لیے مخصوص پارکوں اور محفوظ واش رومز کی عدم دستیابی، شہریوں کو مشکلات کا سامنا
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی اہم کارروائی، غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہری گرفتار
12 اکتوبر, 2026
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد جہلم، پنڈدادنخان اور سوہاوہ میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں
12 اکتوبر, 2026
جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

وہ پھل جو نیند کی گولیوں سے بھی زیادہ موثر

12 نومبر, 2024

اگر ہمیشہ کھانے میں بسکٹ ہی کھاتے رہیں تو کیا ہوگا؟

20 جنوری, 2025

کینسر کی دوا ہارٹ اٹیک کے مضر اثرات کے لیے مفید

12 جولائی, 2024

قبل از وقت پیدائش والے بچوں کو تعلیم، روزگار میں کیا مسائل درپیش ہوتے ہیں؟ 

12 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں