Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم شہر میں قائم غیر قانونی ویگن سٹینڈ ختم، شہریوں نے ویگن اڈا ختم ہونے کےبعد سکھ کا سانس لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم شہر میں قائم غیر قانونی ویگن سٹینڈ ختم، شہریوں نے ویگن اڈا ختم ہونے کےبعد سکھ کا سانس لیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
18 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر کے وسط میں قائم غیر قانونی ویگن سٹینڈ ختم، شہریوں نے ویگن اڈا ختم ہونے کےبعد سکھ کا سانس لیا، بعض ڈرائیورز نے ٹریفک دفتر کے ارد گرد گاڑیاں کھڑی کرلیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں اندرون شہر کے وسط میں عرصہ دراز سے قائم غیر قانونی ویگنوں کے اڈے کی وجہ سے شہریوں کودن کے اوقات میں آمدورفت میں سخت مشکلات کاسامنا کرناپڑتاتھا۔

شہریوں کاکہنا ہے کہ شہر کے عین وسط میں قائم غیر قانونی ویگن اسٹینڈ کی وجہ سے اکثر اوقات اولڈ جی ٹی روڈ پر ٹریفک بلاک ہوجاتی تھی جسکی وجہ سے ریسکیو 1122 فائر برگیڈ، ایمبولنسز، چھوٹی گاڑیوں اور موٹر سائیکلز سواروں کوسخت مشکلات کاسامنا کرنا پڑتا تھا۔ ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کے دیرینہ مطالبے کو پورا کر کے شہریوں کے دل جیت لیے ہیں۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ ویگن سٹینڈ ختم ہونے کے بعد بعض ڈرائیورز نے ٹریفک دفتر کے ارد گرد ویگنیں کھڑی کرکے سواریاں بٹھاتے دکھائی دیتے ہیں۔

شہریوں نے چیئرمین ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ اتھارٹی، ڈپٹی کمشنر، قائم مقام سیکرٹری ڈسٹرکٹ روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی، اسسٹنٹ کمشنر کوراڈینشن موٹروہیکل ایگزمینر اور ڈی ایس پی ٹریفک سے نوٹس لینے اور اندرون شہر سڑکوں پرگاڑیاں کھڑی کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف کارروائیاں کرنے کا مطالبہ کیاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
overcast clouds
30° _ 30°
71%
4 km/h
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
41 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مہنگائی نے شہریوں کو صرف دال روٹی کے چکر میں ہی الجھا کر رکھا دیا

20 ستمبر, 2024

جہلم: موٹروے پولیس کی جانب سے پبلک سروس وہیکلز کے لیے روڈ سیفٹی آگاہی مہم

9 جنوری, 2026

جہلم: فلاحی ادارہ "اپنا گھر” میں مقیم لاوارث بزرگ عید کے روز بھی اپنوں کے انتظار میں آنکھیں بچھائے رہے

9 جون, 2025

پنجاب سمال انڈسٹریز اسٹیٹ جہلم کے زیراہتمام’’شجر کاری مہم‘‘ اور آگاہی واک کا انعقاد

9 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں