Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سول ہسپتال جہلم کی کینٹین ناقص اشیاء فروخت کرنے پر سیل، ناقص اشیاء اور مضر صحت دودھ برآمد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سول ہسپتال جہلم کی کینٹین ناقص اشیاء فروخت کرنے پر سیل، ناقص اشیاء اور مضر صحت دودھ برآمد

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
11 اگست, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ناقص اشیاء خورد و نوش فروخت کرنے پر سول ہسپتال کی کینٹین سیل ، اسسٹنٹ کمشنر جہلم کے چھاپے کے دوران کھانے پینے کی ناقص اشیاء اور خراب دودھ پکڑا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہلم شمس الرحمن نے عوامی شکایات پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم کی کینٹین کا اچانک دورہ کیا۔

معائنے کے دوران کھانے پینے کی اشیاء انتہائی ناقص مٹیریل سے تیار پائی گئیں جبکہ چائے میں استعمال ہونے والا دودھ گندا اور مکھیاں سمیت دیگر حشرات سے آلودہ تھا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کینٹین کو فوری سیل کرنے اور ٹھیکیدار کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔

اس موقع پر سول ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر سہیل اور محکمہ صحت کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔

اسسٹنٹ کمشنر شمس الرحمن نے کہا کہ شہریوں کی صحت سے کھیلنے والے عناصر کو کسی صورت رعایت نہیں دی جائے گی، خود ساختہ قیمتوں اور ناقص اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رہے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
40°C
Jhelum
few clouds
40° _ 40°
32%
3 km/h
منگل
40 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم شہر میں سڑک پر لگے گملوں کو توڑنے والی خاتون گرفتار

26 اپریل, 2024

آندھی اور بارش کی پیش گوئی، الرٹ جاری کردیا گیا

11 مئی, 2024

جہلم میں مہنگائی عروج پر، کھلے دودھ کی قیمتوں میں بھی اضافہ

9 دسمبر, 2023

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، دو ملزمان آئس اور شراب سمیت گرفتار

5 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں