Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی جہلم میں سے گیس غائب
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی جہلم میں سے گیس غائب

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
5 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی شہر سمیت ملحقہ آبادیوں میں سے گیس غائب، غیر اعلانیہ لوشیڈنگ اور گیس کے پریشر میں کمی کے باعث صارفین کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے، گھریلو صارفین نے گیس کا پریشر بڑھانے اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ فوری ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق شہر سمیت ملحقہ آبادیوجن میں مشین محلہ 1,2,3 شمالی محلہ ، پروفیسر کالونی ، بلال ٹاؤن، کالا گجراں، جادہ، سعیلہ، محمود آباد، مدینہ ٹاؤن ، محلہ سلیمان پارس سمیت ملحقہ آبادیوں کے مکینوں نے بتایا کہ گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کم پریشرکے باعث صبح کا ناشتہ اور دو پہر کا کھانے کا وقت ہوتا ہے گیس پریشر اتنا کم کردیا ہے کہ اس پر کھانا پکانا کسی صورت ممکن نہیں ہوتا۔

صارفین نے کہا کہ گھریلو خواتین پریشانیوں میں مبتلا ہیں کیونکہ عین کھانے کے وقت گیس کی بندش ان کیلئے مسلسل عذاب کا باعث بن رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سکول جانیوالے بچوں اور ملازمت و روزگار اور محنت مزدوروی کے لئے گھر سے نکلنے والے افراد کو ناشتہ بھی فراہم نہیں کیا جاسکتا اور جب وہ دو پہر یا سہ پہر کو گھروں کو لوٹتے ہیں تو گیس کی بندش سے دو پہر کا کھانا بھی میسر نہیں ہوتا جس پر شہریوں میں چڑ چڑا پن بھی بڑھتا جا رہا ہے۔

شہریوں نے نگران وزیراعظم پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ گھریلو صارفین کو فل پریشر کے ساتھ گیس فراہم کی جائے اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کو فوری طور پر بند کیا جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
overcast clouds
32° _ 32°
62%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
30 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

18 سال عمر ہونے کے باوجود شناختی کارڈ نہ بنوانے والوں کیلئے اہم خبر

26 جولائی, 2024

موبائل فونز کے شوقین پاکستانیوں نے نیاریکارڈ بنالیا

23 جولائی, 2024

پاکستانی انٹرنیٹ صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

23 فروری, 2025

جہلم میں مضر صحت، لاغر اور نیم مردہ جانوروں کے پانی ملے گوشت کی فروخت جاری

12 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں