Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اطالوی لڑکی پاکستانی نوجوان کی محبت میں اسلام قبول کرکے شادی کیلئے جہلم پہنچ گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اطالوی لڑکی پاکستانی نوجوان کی محبت میں اسلام قبول کرکے شادی کیلئے جہلم پہنچ گئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 نومبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سوشل میڈیا کے ذریعے شروع ہونے والی دوستی محبت میں تبدیل ہو گئی، اٹلی سے تعلق رکھنے والی جیسمین نامی لڑکی اسلام قبول کرنے کے بعد پاکستانی نوجوان سے شادی کے لیے جہلم پہنچ گئی۔ غیر ملکی لڑکی کی آمد اور پاکستانی نوجوان سے شادی کے فیصلے نے شہر میں لوگوں کی توجہ حاصل کر لی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جہلم کے رہائشی نوجوان حیدر اور اٹلی سے تعلق رکھنے والی جیسمین کے درمیان سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ قائم ہوا، جو وقت گزرنے کے ساتھ دوستی اور پھر محبت میں تبدیل ہو گیا۔ دونوں نے ایک ساتھ زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا، جس کے بعد جیسمین نے اسلام قبول کیا اور حیدر سے شادی کے لیے پاکستان آنے کا فیصلہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق پاکستان پہنچنے کے بعد جیسمین اپنے ہونے والے شریکِ حیات حیدر کے ہمراہ شادی کے قانونی مراحل مکمل کرنے کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر آفس جہلم بھی پہنچیں، جہاں شادی سے متعلق ضروری دستاویزی اور قانونی کارروائی کے مراحل طے کیے جا رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی نوجوان حیدر جہلم کے ایک مقامی پراپرٹی آفس میں بطور آفس بوائے ملازمت کرتا ہے۔ سوشل میڈیا سے شروع ہونے والی دوستی کا شادی کے فیصلے تک پہنچنا اس واقعے کو شہر میں موضوعِ گفتگو بنا رہا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
overcast clouds
24° _ 24°
38%
2 m/s
ہفتہ
23 °C
اتوار
27 °C
پیر
29 °C
منگل
28 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان پولیس کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، اوور لوڈ اور بغیر ریفلیکٹر ٹریکٹر ٹرالیاں تھانے میں بند
14 نومبر, 2026
دینہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا منگلا بائی پاس دینہ میں صفائی کے انتظامات کا معائنہ، ناقص کارکردگی پر سپروائزر کو وارننگ
14 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی دو کامیاب کارروائیاں، سوہاوہ اور جہلم سے لاپتہ ہونے والے دو کمسن بچے بحفاظت بازیاب
14 نومبر, 2026
میری لینڈ: قرآن کریم ہدایت اور کامیابی کا سرچشمہ ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
14 نومبر, 2026
پنڈدادنخان میں کھیوڑہ چوآ سیدن روڈ پر سکول ٹرپ کی کوسٹر کو حادثہ، 27 افراد زخمی
14 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اساتذہ کے تبادلوں کی پالیسی میں نرمی، گھروں کے قریب پوسٹنگ کا بڑا ریلیف

24 ستمبر, 2025

لاہور قلندرز کے جہلم میں کرکٹ ٹرائلز، ہزاروں نوجوانوں نے حصہ لیا، بارشوں کے باعث ٹرائلز ملتوی

18 اگست, 2025

پنڈدادنخان میں منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 9 سال قید اور جرمانے کی سزا

2 اکتوبر, 2026

ڈی پورٹ پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک ، ’یہ سزا نہیں اصلاح بھی ہے‘

11 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں