Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا منگلا بائی پاس دینہ میں صفائی کے انتظامات کا معائنہ، ناقص کارکردگی پر سپروائزر کو وارننگ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا منگلا بائی پاس دینہ میں صفائی کے انتظامات کا معائنہ، ناقص کارکردگی پر سپروائزر کو وارننگ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 نومبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز و منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب ایجنسی جہلم علیزہ ریحان نے منگلا بائی پاس دینہ کا دورہ کیا اور وہاں صفائی کے لیے استعمال ہونے والی مشینری کی کارکردگی کا معائنہ کیا۔

اس موقع پر مکینیکل سویپر اور واٹر اسپرنکلر فعال پائے گئے، تاہم سڑک کے بائیں جانب صفائی کے انتظامات تسلی بخش نہ ہونے پر انہوں نے تشویش کا اظہار کیا۔

علیزہ ریحان نے صفائی کے ناقص انتظامات کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ سپروائزر کو وارننگ جاری کی اور تحصیل مینیجر کو ہدایت کی کہ سڑک کے بائیں جانب صفائی کی کمی کو فوری طور پر دور کیا جائے۔

انہوں نے واضح کیا کہ صرف صفائی کی مشینری کا فعال ہونا کافی نہیں بلکہ اس کا مؤثر استعمال اور سڑک کے تمام حصوں کی صفائی بھی یقینی بنانا ضروری ہے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز و ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی جہلم علیزہ ریحان نے متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ منگلا بائی پاس کے دونوں اطراف صفائی کا یکساں معیار برقرار رکھا جائے اور آئندہ کسی بھی حصے کو نظر انداز نہ کیا جائے۔

انہوں نے عملے کو اپنی ذمہ داریاں مؤثر انداز میں ادا کرنے اور صفائی کے انتظامات میں واضح بہتری یقینی بنانے کی تاکید بھی کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
overcast clouds
24° _ 24°
38%
2 m/s
ہفتہ
23 °C
اتوار
27 °C
پیر
29 °C
منگل
28 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان پولیس کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، اوور لوڈ اور بغیر ریفلیکٹر ٹریکٹر ٹرالیاں تھانے میں بند
14 نومبر, 2026
اطالوی لڑکی پاکستانی نوجوان کی محبت میں اسلام قبول کرکے شادی کیلئے جہلم پہنچ گئی
14 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی دو کامیاب کارروائیاں، سوہاوہ اور جہلم سے لاپتہ ہونے والے دو کمسن بچے بحفاظت بازیاب
14 نومبر, 2026
میری لینڈ: قرآن کریم ہدایت اور کامیابی کا سرچشمہ ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
14 نومبر, 2026
پنڈدادنخان میں کھیوڑہ چوآ سیدن روڈ پر سکول ٹرپ کی کوسٹر کو حادثہ، 27 افراد زخمی
14 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حکومت کو اربوں روپے سالانہ ادا کرنے والی تحصیل پنڈدادنخان کی سڑکیں موہنجوداڑو کی منظر کشی کرنے لگیں

7 نومبر, 2023

ڈی پی او جہلم کا موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر کیڈٹ کالجز کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

19 نومبر, 2025

پنڈدادنخان میں 8 سالہ بچہ تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

22 جولائی, 2025

تحصیل کے عوام کو صاف ستھرا اور وافر پانی مہیا کیا جائے گا، چوہدری فرخ الطاف، عابد اشرف جوتانہ

13 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں