Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنجاب میں پیدائش اور موت کی رجسٹریشن کے نئے قوانین نافذ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنجاب میں پیدائش اور موت کی رجسٹریشن کے نئے قوانین نافذ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
21 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ بلدیات نے برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن کے نئے قواعد و ضوابط نافذ کر دیے ہیں جن کا باقاعدہ نوٹیفکیشن پنجاب گزٹ میں جاری کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی میں بہتری کے لیے ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے پیدائش اور موت کی رجسٹریشن کے نئے قوانین نافذ کر دیے ہیں، جن کا مقصد رجسٹریشن کے عمل کو مزید آسان اور قابل رسائی بنانا ہے۔

تفصیلات کے مطابق، محکمہ لوکل گورنمنٹ نے پنجاب بھر میں برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن کے قوانین میں بہتری لاتے ہوئے باقاعدہ قانون سازی مکمل کر لی ہے اور اس حوالے سے قواعد کا نوٹیفکیشن پنجاب گزٹ میں جاری کر دیا گیا ہے۔

نئے قوانین کے تحت:

  • سات سال تک کے بچوں کی پیدائش کی رجسٹریشن مکمل طور پر مفت ہوگی۔
  • ایک سال تک کی عمر کے بچوں کا اندراج متعلقہ سیکرٹری یونین کونسل کرے گا۔
  • سات سال تک کا اندراج اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے دائرہ اختیار میں ہوگا۔
  • جبکہ سات سال سے زائد عمر کے افراد کا اندراج متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر کے ذریعے ہوگا۔

اس اقدام سے شہریوں کو دفاتر کے چکر لگانے سے نجات ملے گی اور رجسٹریشن کا عمل تیز اور شفاف ہو گا۔

اس سے قبل، نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے پیدائش، موت اور ازدواجی حیثیت میں تبدیلی کی آن لائن رجسٹریشن کے لیے ایک موبائل ایپ تیار کی گئی تھی۔ نادرا کے ترجمان کے مطابق، یہ موبائل ایپ شہریوں کو گھر بیٹھے اہم زندگی کے واقعات کو رجسٹر کروانے کی سہولت فراہم کرے گی۔

ایپ کو ابتدائی طور پر پنجاب میں متعارف کرایا جائے گا، جہاں تمام یونین کونسلز میں بائیومیٹرک تصدیق کی سہولت بھی فراہم کی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ، اسلام آباد کی یونین کونسلز میں "نادرا آن ونڈو” کا نظام بھی قائم کیا جا رہا ہے تاکہ شہریوں کو مزید آسانیاں فراہم کی جا سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بانی پی ٹی آئی چاہتے کسی طرح این آراو کے ذریعے ان کی جان چھوٹ جائے، بلال اظہر کیانی

6 ستمبر, 2024

جہلم میں غیرت کے نام پر بھائی نے 28 سالہ بہن کو گلا دبا کر قتل کر دیا

3 اکتوبر, 2025

جہلم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں، 2 ملزمان گرفتار، آئس اور چرس برآمد

11 اپریل, 2025

دینہ کے مدرسے میں کئی طلباء سے بدفعلی کا انکشاف، درندہ صفت معلم گرفتار

6 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں