Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں، 2 ملزمان گرفتار، آئس اور چرس برآمد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں، 2 ملزمان گرفتار، آئس اور چرس برآمد

عامر کیانی
عامر کیانی
11 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع جہلم میں منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے سلسلے میں پولیس نے دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیاں تھانہ سٹی اور تھانہ صدر کی حدود میں عمل میں لائی گئیں۔

پہلی کارروائی ایس ایچ او تھانہ سٹی کی زیر نگرانی انچارج چوکی کینٹ اور ان کی ٹیم نے کی، جس کے دوران ملزم وحید اللہ کو گرفتار کیا گیا۔ ملزم کے قبضے سے 1 کلو 100 گرام آئس برآمد کی گئی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

دوسری کارروائی تھانہ صدر پولیس نے ایس ایچ او تھانہ صدر کی قیادت میں کی، جس میں ملزم غلام علی اصغر کو گرفتار کیا گیا۔ ملزم کے قبضے سے 1 کلو 100 گرام چرس برآمد ہوئی۔ اس کیس میں بھی انسداد منشیات ایکٹ کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو نے کارروائیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں اور ان کے خلاف جہلم پولیس کی زیرو ٹالرنس پالیسی جاری ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ شہریوں کی جان و مال اور صحت کے تحفظ کے لیے ایسے عناصر کے خلاف بھرپور آپریشن جاری رہے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
جمعہ
26 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: ٹریفک پولیس کی ڈیل یا ڈھیل، چنگ چی رکشہ ڈرائیوروں کی موجیں، لفٹر عملے کی شہریوں سے بد تمیزی

5 مارچ, 2024

بہترین ڈیوٹی سرانجام دینے پر ڈی پی او جہلم نے خاتون ٹریفک اہلکار کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا

18 فروری, 2026

کنوارے ہوشیار! شادی کا جھانسا دیکر لوٹنے والی فراڈ دلہن سرگرم

4 ستمبر, 2024

جہلم میں ارسل ٹاؤن کے گراؤنڈ سے نومولود بچی زندہ حالت میں برآمد

8 اگست, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں