Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیلدار دینہ کی ہدایت پر موضع ٹھیکریاں کو کمپیوٹرائز کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیلدار دینہ کی ہدایت پر موضع ٹھیکریاں کو کمپیوٹرائز کر دیا

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
1 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: چوہدری امجد عباس پٹواری کی خصوصی کاوش اور انتھک محنت سے اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد اور تحصیلدار دینہ شمشیر حیدر رانجھا کی ہدایت پر موضع دینہ ٹھیکریاں کو کمپیوٹر ائز کر دیا گیا۔ اب عوام کو باعزت طریقے سے پٹوارخانہ دینہ سے اپنا ہر قسم کا کمپیوٹرائز فرد حاصل کر سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چوہدری امجد عباس پٹواری کی خصوصی کاوش اور انتھک محنت سے موضع دینہ ٹھیکریاں کو مکمل طور پر کمپیوٹرائز کر دیا گیا ہے۔ یہ اقدام اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد اور تحصیلدار شمشیر حیدر رانجھا کی ہدایات پر کیا گیا، جس کے بعد عوام کو اب پٹوارخانہ دینہ سے ہر قسم کا کمپیوٹرائز فرد باعزت اور شفاف طریقے سے دستیاب ہوگا۔

یاد رہے کہ 2015 میں چوہدری امجد عباس کی کوششوں سے موضع مفتیاں دینہ کو بھی کمپیوٹرائز کیا گیا تھا۔ چوہدری امجد عباس نے بتایا کہ موضع ٹھیکریاں کے چند کھیوٹ ڈیٹا انٹری مسائل کی وجہ سے کچھ ریکارڈ تاحال بلاک ہے، جس پر کام جاری ہے اور جلد مکمل کر لیا جائے گا۔

عوامی حلقوں میں اس پیش رفت پر خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر صفاء عابد، تحصیلدار شمشیر حیدر رانجھا اور چوہدری امجد عباس پٹواری کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں بھائی نے غیرت کے نام پر سگی بہن کو قتل کر دیا، ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار

31 مئی, 2025

پنجاب حکومت کا ستھرا پنجاب پروگرام کیلئے یونین کونسلز کو لوڈر رکشے فراہم کرنے کاحتمی فیصلہ

17 مئی, 2024

ضلع جہلم میں آٹے کی مقررہ قیمت پر فراہمی یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

9 ستمبر, 2025

اصلی اور نقلی انڈوں کی پہچان کرنا بہت آسان

18 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں