Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں مضر صحت گوشت کی فروخت، انتظامیہ خاموش
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں مضر صحت گوشت کی فروخت، انتظامیہ خاموش

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گرد و نواح میں مضر صحت، لاغر، بیمار اور نیم مردہ جانوروں کے پانی ملے گوشت کی فروخت سر عام جاری ہے۔ ناقص اور غیر معیاری گوشت کی دستیابی نہ صرف انسانی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو رہی ہے بلکہ اس کے باعث شہری مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔

عوامی شکایات کے مطابق شہر بھر میں بڑے گوشت اور چھوٹے گوشت کی قیمتیں بھی انتظامیہ کے کنٹرول سے باہر ہو چکی ہیں۔ قصاب اپنی من مانی قیمتیں وصول کر رہے ہیں اور بغیر مہر کے غیر معیاری اور مضر صحت گوشت فروخت کیا جا رہا ہے، جو انسانی صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔ اس صورتحال کے باعث عام آدمی کے لیے معیاری گوشت خریدنا مشکل ہو چکا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اور متعلقہ انتظامیہ اپنی ذمہ داریوں سے غافل نظر آتی ہے اور قصابوں کے خلاف کسی قسم کی کارروائی عمل میں نہیں لائی جا رہی۔ قصاب کھلے عام قوانین کی دھجیاں بکھیر رہے ہیں جبکہ انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

سماجی، فلاحی اور عوامی حلقوں نے اس تشویشناک صورتحال پر شدید احتجاج کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر جہلم سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ متعلقہ حکام فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے مضر صحت گوشت کی فروخت میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کریں تاکہ عوام کو محفوظ اور معیاری خوراک میسر آ سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

امیر المومنین حضرت علیؑ کی پوری زندگی اطاعت رسول، تقسیم علم، قیام عدل اور مظلوموں کی حمایت سے عبارت ہے، سید اشتیاق حسین کاظمی

1 اپریل, 2024

جہلم میں 17 سالہ لڑکی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

2 نومبر, 2025

سال 2024 میں سورج اور چاند کو کتنی بار گرہن لگے گا

29 دسمبر, 2023

جہلم کے بازاروں میں غیر معیاری کولڈ ڈرنکس کی فروخت، شہریوں میں تشویش

13 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں