Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پٹرولنگ پولیس کی دینہ اور سوہاوہ میں اہم کارروائیاں، گمشدہ بچی اور بچہ بازیاب، اشتہاری مجرم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پٹرولنگ پولیس کی دینہ اور سوہاوہ میں اہم کارروائیاں، گمشدہ بچی اور بچہ بازیاب، اشتہاری مجرم گرفتار

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
17 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن نے اہم کارروائیاں کرتے ہوئے گمشدہ بچی اور بچے کو لواحقین سے ملا دیا۔ اشتہاری مجرم اور منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے شراب برآمد کر لی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ایس ایس پی محمد بن اشرف کی زیر ہدایات جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ پٹرولنگ پوسٹ مسہ کسوال سوہاوہ سے سب انسپکٹر عاصم ضمیر نے ایک گمشدہ بچی کو جبکہ پٹرولنگ پوسٹ چک اکا دینہ سے سب انسپکٹر وسیم انتصار نے گمشدہ بچے کو ورثاء کے حوالے کیا جس پر ورثا نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پٹرولنگ پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

پٹرولنگ پوسٹ بحریہ ٹاؤن سے اے ایس آئی عمران خالق نے ایک بوتل شراب برآمد کر کے ملزم حمزہ مسعود گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کروا دیا جبکہ مزید کارروائیوں میں ریجن بھر سے 2 اشتہاری مجرم ایاز خان سکنہ ہنگو اور سمیر احمد سکنہ چکوال گرفتار کر کے پابند سلاسل کئے گئے جس پر مدعی مقدمہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پٹرولنگ پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

پٹرولنگ پولیس جرائم کی روک تھام اور سرکوبی کیساتھ ساتھ عوام کی حفاظت اور خدمت میں بھی پیش پیش ہے جس کو عوامی حلقوں میں خوب سراہا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں لگائے گئے قیمتی پودے عدم توجہی کے باعث مرجھانے لگے

29 ستمبر, 2025

پنڈدادنخان میں سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

6 فروری, 2026

جہلم شہر کی سڑکوں کے ارد گرد تجاوزات سے ٹریفک کا جام رہنا معمول بن گیا

13 جنوری, 2024

پنڈدادنخان میں پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 7 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

20 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں