Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کی طرف سے مستحق افراد میں رمضان پیکج تقسیم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کی طرف سے مستحق افراد میں رمضان پیکج تقسیم

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
25 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے دینہ میں کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کی طرف سے رمضان پیکج کی تقسیم کی تقریب میں شرکت کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق نے کہا کہ کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کے پروگرام میں آ کر بہت خوشی ہوئی ہے جس طریقے سے مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کر کے ایک مثال قائم کی ہے جن ماؤں بہنوں میں وسائل کی کمی جو اپنی ضروریات پوری نہیں کر سکتا، ان کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے ان کو راشن کے بیگ تقسیم کیے گئے جو کہ سرکار کی طر ف سے راشن مل رہا ہے اس سے بھی دو یا تین گنا زیادہ ہے جس کا تمام تر کریڈٹ کورٹ کی انتظامیہ کو جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کشمیر آرفن ٹرسٹ کو بہت کام کرتے ہوئے دیکھا ہے یہ سب محنتی لوگ ہیں میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کے چیئر مین چوہدری محمد اختر اور ان کی پوری ٹیم کے رزق میں اضافہ فرما اور ان کی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول کرے اللہ تعالیٰ اسی طرح کے فلاحی کام لوگوں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے کشمیر آرفن ٹرسٹ نے ان کی عزت کا خیال رکھتے ہوئے راشن پہنچایا یہ قابل ستائش عمل ہے اور ہم سب کے لیے رول ماڈل ہے۔

ایک سوال پر ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی طرف سے بھی نگہبان راشن انتہائی صاف شفاف طریقے سے لوگوں کو گھروں میں پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے لسٹوں کی مکمل چھان بین کے بعد راشن پہنچایا جا رہا ہے۔

تقریب سے اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگر نے کہا کہ کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ نے جس طرح لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن تقسیم کیا یہ ایک خوش آئندہ عمل ہے میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کو مزید ترقی دے۔

کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کی ایگزیکٹو باڈی کے ممبر حاجی افتخار احمد مغل نے کہا کہ ہم تحقیق کے بعد راشن تقسیم کرتے ہیں جو اس کا اصل حقدار اور مستحق ہو اس کی فائنل لسٹ تیار کی جاتی ہے اور فون کے ذریعے مستحق لوگوں کو کال کر کے بلوایا جاتا ہے اور ان کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے بٹھایا جاتا ہے اور تصویر کے بغیر ان کو راشن دیا جاتا ہے کورٹ ادارے کا نام نہیں کورٹ گھر ہے جو اس کے ساتھ منسلک ہوتا ہے وہ اس کا بن جاتا ہے عرصہ سات سال سے کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ دینہ میں بھی بہت سے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہا ہے۔

تقریب سے امجد محمود سیٹھی ، زاہد محمود ناگی ، سلیم انور کسانہ ، مرزا شفیق ، سید قدیر حسین شاہ کاظمی ، میاں سجاد ، عالم مغل ، شان مغل ، یاسر صدیق ، اقبال خان ، رضوان سیٹھی ، محمد فیصل و دیگر نے بھی خطاب کیا.

تقریب کے آخر میں ساڑھے تین سو سے زائد خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے پر جرمانہ 2000 روپے کر دیا گیا

13 اکتوبر, 2023

دینہ میں تیز رفتار کار بے قابو چنگ چی رکشہ کے اوپر جا گری، خاتون سمیت 4 افراد زخمی

13 فروری, 2024

اگر عمران خان اور ہم دہشت گرد ہیں تو پھر بات ختم ہوگئی ہے، فواد چوہدری

19 مارچ, 2025

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کا رورل ہیلتھ سنٹر دینہ کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا

3 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں