Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم سمیت پنجاب کے اسکولوں کو سمر کیمپ لگانے کی اجازت، نوٹیفکیشن جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم سمیت پنجاب کے اسکولوں کو سمر کیمپ لگانے کی اجازت، نوٹیفکیشن جاری

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
15 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: حکومتِ پنجاب نے جہلم سمیت صوبہ بھر کے اسکولوں میں سمر کیمپ لگانے کی اجازت دے دی ہے۔

پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام جماعتوں کے لیے سمر کیمپ کی اجازت ہے، سمر کیمپ 20 جون کے بعد سے لگایا جا سکے گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سمر کیمپ صبح 7 سے 10 اور شام 4 سے7 بجے تک لگانے کی اجازت ہو گی، طلبہ کے لیے سمر کیمپ میں شرکت لازمی نہیں۔

سمر کیمپ کے لیے طلبہ کے والدین کا اجازت نامہ ضروری ہو گا، اسکول انتظامیہ ٹھنڈے پانی، صفائی، پنکھے، بیٹھنے کا مناسب انتظام کرے گی۔

حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق اسکول انتظامیہ بجلی کی بلاتعطل فراہمی کی بھی ذمہ داری ہو گی، سمر کیمپ میں طلبہ یونیفارم کے بغیر آسکیں گے، سمر کیمپ میں آئی ٹی، اے آئی، روبوٹکس اور کھیلوں کی تربیت ترجیح ہوگی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سمر کیمپ کے دوران ابتدائی طبی امداد کے لیے کٹ موجود ہو گی،اساتذہ اور بچے ہلکے رنگوں کے ڈھیلے ڈھالے کپڑے پہنیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی ماہ جنوری کی کارکردگی رپورٹ جاری؛ 14 گینگز گرفتار، 34 لاکھ سے زائد کا مال مسروقہ برآمد

3 فروری, 2026

یوم عاشورہ؛ جہلم شہر اور گردونواح کے قبرستانوں میں شہریوں کا رش بڑھ گیا

5 جولائی, 2025

موبائل فون سمز دوسری نیٹ ورک پر ٹرانسفر کرنے والے ہو جائیں ہوشیار

6 نومبر, 2024

ایف بی آر کی جانب سے بند کی گئی موبائل سم بحال کرنے طریقہ

25 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں