Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کے نوجوانوں میں آئس (کرسٹل) نشہ کے استعمال میں اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کے نوجوانوں میں آئس (کرسٹل) نشہ کے استعمال میں اضافہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
12 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پارٹی کے طور پر شروع ہونے والے آئس ( کرسٹل ) نشہ نے ہیروئن چرس، شراب اور افیون سمیت تمام منشیات کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

یہ نشہ پوش علاقوں کے بعد اب تعلیمی اداروں میں پہنچ چکا ہے۔نو جوان نسل اس نشہ کا شکار ہو کر جہاں اپنی زندگیوں کو ختم کرنے میں لگی ہوئی ہے، وہیں ان کے خاندان اپنے پیاروں کو نشہ کی لت میں دیکھ کر روتے پیٹتے اور مرتے دکھائی دیتے ہیں۔

انتہائی باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ روہتاس روڈ ،شمالی محلہ ،چونترہ ،کھرالہ کے بعد اب نشہ کالجز اور یونیورسٹیوں میں بھی منتقل ہورہا ہے ،کالجز اور یونیورسٹیوں کے طلبہ و طالبات کالجز و یونیورسٹیوں میں ہونے والی پارٹیوں کے موقع پر آئس ،کرسٹل، ہیروئن، چرس ،شراب اور افیون سمیت تمام منشیات کاا ستعمال کرتے ہیں،کالجز اور یونیورسٹیوں میں باقاعدہ نشہ پہنچایا جاتا ہے۔

اس طرح بگڑے گھروں کے رئیس زادے منشیات خرید کر اپنے ساتھیوں کو بھی نشئے کا عادی بناتے ہیں۔

شہری تنظیموں کے عمائدین نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ منشیات فروخت کرنے والے افراد پر کڑی نگرانی کی جائے اور کالجز و یونیورسٹیوں میں منشیات فروخت اور استعمال کرنے والے طلبہ و طالبات کو فارغ کیا جائے تاکہ نوجوان نسل کو منشیات جیسی لعنت سے بچایا جا سکے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
broken clouds
22° _ 22°
63%
1 km/h
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
30 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم شہر میں اولڈ جی ٹی روڈ پر غیر قانونی یوٹرن حادثات کا باعث بننے لگے

9 مارچ, 2024

ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت شہریوں کی شکایات کو ہر صورت دور کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

26 جولائی, 2025

ضلع جہلم میں شدید اور غیر معمولی دھند کا راج، حد نگاہ انتہائی کم

11 نومبر, 2024

جہلم میں خاتون کو مبینہ طور پر ہراساں اور بلیک میل کرنے کا معاملہ، خاتون نے انصاف کیلئے آواز بلند کر دی

8 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں