Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں پیرا فورس اور فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی مشترکہ کارروائی، چکن شاپ سے 180 کلو مضر صحت گوشت برآمد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں پیرا فورس اور فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی مشترکہ کارروائی، چکن شاپ سے 180 کلو مضر صحت گوشت برآمد

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
13 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں پیرا فورس نے فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے ہمراہ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایک چکن شاپ سے 180 کلو گرام ناقص، غیر معیاری اور مضرِ صحت مرغی کا گوشت برآمد کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں پیرا فورس اور فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی ٹیموں نے تھانہ صدر کے علاقے عائشہ کلینک روڈ بلال ٹاؤن میں قائم عمران چکن شاپ کا معائنہ کیا، جہاں بڑی مقدار میں فریز شدہ، ناقابلِ استعمال اور مضرِ صحت مرغی کا گوشت موجود تھا۔ برآمد ہونے والا تقریباً 180 کلو گوشت موقع پر ہی قواعد و ضوابط کے مطابق تلف کر دیا گیا۔

حکام کے مطابق چکن شاپ کے مالک کو گرفتار کر کے فوجداری کارروائی کے لیے جہلم پولیس سے رجوع کر لیا گیا ہے، جبکہ مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عوام کی صحت سے کھیلنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

شہریوں نے پیرا فورس اور فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی بروقت کارروائی کو سراہتے ہوئے متعلقہ ذمہ داران کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ عوامی حلقوں نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ فریز شدہ یا مشکوک گوشت ہرگز نہ خریدیں اور مضرِ صحت اشیائے خورونوش کی فوری اطلاع متعلقہ اداروں کو دیں تاکہ انسانی صحت کو محفوظ بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
overcast clouds
29° _ 29°
34%
1 km/h
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
35 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

گجرات میں گھر سے شیمپو کی بوتل چوری کا مقدمہ درج، پولیس نے تفتیش شروع کردی

26 جنوری, 2025

رواں ماہ کی وہ تاریخ جب دن اور رات بالکل برابر ہو جائیں گے

3 ستمبر, 2024

وزیر داخلہ محسن نقوی کا جہلم کے شہید کانسٹیبل حیدر علی کو خراج عقیدت

18 جولائی, 2025

جہلم پولیس کی اہم کارروائی، پیشہ ور بھکاری گرفتار

19 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں