Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: وزیر داخلہ محسن نقوی کا جہلم کے شہید کانسٹیبل حیدر علی کو خراج عقیدت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

وزیر داخلہ محسن نقوی کا جہلم کے شہید کانسٹیبل حیدر علی کو خراج عقیدت

اے پی پی
اے پی پی
18 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جہلم میں سیلاب متاثرین کو ریسکیو کرتے ہوئے ریلے میں بہہ جانے والے پولیس کانسٹیبل حیدر علی کی قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔

وزارت داخلہ کی طرف سے جمعہ کو جاری بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پنجاب پولیس کے کانسٹیبل حیدر علی نے دوسروں کی زندگیاں بچاتے ہوئے اپنی جان نچھاور کرکے فرض شناسی کی اعلی مثال قائم کی۔

محسن نقوی نے کہا کہ شہید کانسٹیبل حیدر علی کی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ کانسٹیبل حیدر علی نے اپنی جان کی بازی لگا کر کئی لوگوں کی زندگیاں بچائیں۔ انہوں نے کہا کہ شہید کانسٹیبل حیدر علی قوم کا ہیرو ہے جس نے فرض پر آنچ نہیں آنے دی ۔

محسن نقوی نے کہا کہ کانسٹیبل حیدر علی نے بہادری کی شاندار نظیر قائم کی ہے، کانسٹیبل حیدر علی کی لازوال قربانی کو قوم ہمیشہ یاد رکھے گی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید کانسٹیبل حیدر علی کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا اور کہا کہ شہید کانسٹیبل حیدر علی کے خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد

5 جولائی, 2024

دینہ میں بڑھتی مہنگائی نے عوام کی مشکلات بڑھا دیں، شہری پریشان

3 جون, 2026

فلائی جناح کا لاہور اور شارجہ کے درمیان نان اسٹاپ 2 پروازیں چلانے کا اعلان

15 مارچ, 2024

27 لاکھ پاکستانیوں کا نادرا سے ریکارڈ چوری ہونے کا انکشاف

12 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں